ETV Bharat / city

Lockdown in Anantnag: اننت ناگ میں دوپہر سے ویکنڈ لاک ڈاؤن کا نفاذ

author img

By

Published : Jan 28, 2022, 4:10 PM IST

covid-lockdown-imposed-in-anantnag
اننت ناگ میں دوپہر سے کورونا لاک ڈاؤن کا نفاذ

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے پھیلاؤ Covid Surge in J&K کے بعد انتظامیہ نے ویکنڈ لاک ڈاؤن نافذ Covid Lockdown Imposed in J&K کر دیا ہے۔ جموں و کشمیر کے تمام اضلاع میں یہ ہفتہ وار لاک ڈاؤن 64 گھنٹوں تک نافذ رہے گا۔

جموں و کشمیر میں کووڈ-19 کے کیسز میں بے تحاشہ اضافے COVID Surge in J&K کے پیش نظر یوٹی انتظامیہ نے 64 گھنٹوں کا ہفتہ وار لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان 64Hours Covid Lockdown in J&K کیا تھا۔

اننت ناگ میں دوپہر سے کورونا لاک ڈاؤن کا نفاذ

اس پیش نظر کے تحت آج جموں و کشمیر کے تمام اضلاع میں انتظامیہ نے دوپیر سے کورونا لاک ڈاؤن کا نفاذ عمل میں لایا گیا۔

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھی آج دوپیر انتظامیہ نے ویکنڈ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا۔

لاک ڈاؤن میں غیر ضروری چیزوں پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے، تاہم ضروری خدمات معمول کے مطابق جاری رہے گئی۔ انتظامیہ نے لوگوں سے کووڈ ایس او پیز پر عمل کرنے کی تلقین کی ہیں۔

مزید پڑھیں:Impact Of Weekend Lockdown in Doda: ہفتہ وار لاک ڈاؤن سے تاجر و عام لوگ پریشان


اس سلسلے میں ڈی سی اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا نے سبھی غیر ضروری خدمات پر ضلع بھر میں روک لگانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ انہوں نے لوگوں سے غیر ضروری کاموں کے لیے باہر نہ نکلنے کی تلقین کی۔

ڈی سی نے عوام سے سماجی دوریاں کو برقرار رکھنے اور فیس ماسک کے لازمی طور پر استعمال کرنے کی ہدایت دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.