ETV Bharat / city

CASO in Bijbehara: بجبہاڑہ میں فوج کی جانب سے سرچ آپریشن شروع

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 7:00 PM IST

ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ کے خوشروئے کلان علاقے میں سکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع ملی تھی،جس کے بعد فوج،سی آر پی ایف اور پولیس کی جانب سے علاقے میں تلاشی کارروائی شراع کر دی CASO in Bijbehara گئی ہے۔

CASO In khushroye Klan bijbehara,security forces on job
بجبہاڑہ میں فوج کی جانب سے سرچ آپریشن شروع

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب بجبہاڑہ کے خوشروئے کلان علاقے میں فوج اور پولیس کی جانب سے تلاشی کارروائی ششروع کی CASO in Bijbehara گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خوشروئے کلان علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے Militants Hiding in bijbeharaکی ایک اطلاع موصول ہوئی ہے، جس کے فوراً بعد فوج، پولیس اور ایس او جی نے خوشروئے کلان نامی علاقہ کا محاصرہ شروع کیا ہے۔

مزید پڑھیں:Rise in Anti-Militancy Operations During Winter: 'موسم سرما کے دوران عسکریت پسندی کے خلاف کارروائیوں میں اضافہ'

فوج کی جانب سے علاقے میں گھر گھر تلاشی کی جارہی تھی،وہیں فوجنے نے داخلی اور خارجی راستہ کو بند کر دیا گیا ہے۔

غور طلب ہے کچھ دن قبل ہی علاقہ میں تصادم آرائی کے دوران ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا تھا

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.