ETV Bharat / business

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن، ریشم کی پیداوار متاثر

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 9:18 PM IST

کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں مختلف معاشی سرگرمیاں متاثرہوئی ہیں وہیں رواں برس ریشم کے کیڑوں کی پرورش کا عمل بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔

Silk production facing crisisi due to lockdown
Silk production facing crisisi due to lockdown

ریشم کے کیڑے پالنے اوران سے ریشم حاصل کرنے والوے کسانوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے انہیں معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خبروں کے مطابق جموں کے ادھمپور سے سیری کلچر سے وابستہ کسانوں نے حکومت سے کوکون نیلامی بازار کو کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ویڈیو

کسانوں کا کہنا ہے کہ علاقے کی سبھی خواتین اس صعنت سے وابستہ ہیں۔ خواتین اپنے گھر کے اخراجات کوکون بیچ کر ہی پورا کرتی ہیں، لیکن کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے انہیں بہت نقصان ہوا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ' تھا کہ کاشتکار ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ ان کی فلاح کو مد نظر رکھتے ہوئے اس طریقے کی خریداریاں اتنی آسان نہیں ہیں جتنی کہ نظر آتی ہیں۔ جاری دستور کے مطابق ریشیم پیدا کرنے والے کے آئی کو ریاستی حکومتوں کے تحت ریشم کے کیڑے کی منڈیوں سے ریشم کے کویا خریدنے ہوتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.