ETV Bharat / business

ایف ڈی آئی میں تیزی سے اضافہ: پیوش گوئل

author img

By

Published : Nov 13, 2021, 7:49 PM IST

تجارت، صنعت، ٹیکسٹائل، صارفین کے امور اور خوراک کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے بھارت میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

Piyush Goyal Says FDI In India Growing Rapidly Over Last Few Years
ایف ڈی آئی میں تیزی سے اضافہ: پیوش گوئل

صنعت و تجارت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ گذشتہ چند برسوں سے بھارت میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

نئی دہلی میں بھارت-کوریا تجارتی شرکات داری فورم کے چوتھے ایڈیشن سے خطاب کرتے ہوئے تجارت اور صنعت، ٹیکسٹائل، صارفین کے امور اور خوراک کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ بھارت سرمایہ کاری کے لیے ایک جاذب اور ترجیحی مقام بن گیا ہے۔'

انہوں نے جنوبی کوریا کے کاروباریوں کو دفاع اور خردہ جیسے نئے سیکٹرز میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.