ETV Bharat / bharat

Muslim Candidates Won in UP Election 2022: اترپردیش انتخابات میں 36 مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی

author img

By

Published : Mar 11, 2022, 9:32 AM IST

Updated : Mar 16, 2022, 6:22 AM IST

یوپی انتخابات میں 36 امیدواروں نے جیت درج کی
یوپی انتخابات میں 36 امیدواروں نے جیت درج کی

سال 2022 کے اسمبلی انتخابات میں اترپردیش نے تاریخ رقم کرتے ہوئے 37 سال بعد پہلی بار کسی ایک پارٹی کو مسلسل دوسری بار زبردست اکثریت کے ساتھ اقتدار میں بٹھا دیا۔ ان انتخابات میں 36 مسلم امیدواروں نے جیت درج کی ہے۔ 36 Candidates Won in UP Elections

اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022 کے نتائج آگئے ہیں، جس میں بی جے پی نے اکثریت کے ساتھ جیت درج کی ہے جب کہ دوسرے نمبر پر سماج وادی پارٹی رہی ہے۔

نتائج کے مطابق یوپی انتخابات میں بی جے پی اتحاد نے 273 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی، 125 پر سماجوادی پارٹی، کانگریس دو، بہوجن سماج پارٹی ایک جب کہ دیگر پارٹیوں نے دو سیٹوں پر کامیابی حاصل کی۔ 36 Candidates Won in UP Elections

یوپی اسمبلی انتخابات میں 36مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے، ذیل میں ان مسلم امیدواروں نے نام درج ہیں۔

کامیاب مسلم امیدوار پارٹی اسمبلی حلقہ
(1) سیدہ خاتون (سماج وادی) ڈومریاگنج
(2) نادرہ سلطانہ (سماج وادی) بٹیالی
(3) ناہیدحسن (سماج وادی) کیرانا
(4) عباس انصاری ولد محتار انصاری (سبھا سپا) مئو
(5) محمد اعظم خاں (سماج وادی) رامپور
(6) عبداللہ اعظم خاں (سماج وادی) سوار
(7) عالم بدیع (سماج وادی) نظام آباد
(8) محبوب علی ( سماج وادی) امروہا
(9) صہیب انصاری

(سماج وادی)

محمد آباد
(10)عمر علی خان (سماج وادی) بیہت

(11)اشرف علی خان

(راشٹریہ لوک دل)

تھانا بھون
(12)تسلیم احمد (سماج وادی) نجیب آباد
(13)نعیم الحسن (سماج وادی) دھام پور
(14)کمال اختر (سماج وادی) کانتھ
(15)نواب جان (سماج وادی) ٹھاکر دوارا
(16)محمد ناصر (سماج وادی) مرادآباد رورل
(17)محمد یوسف انصاری (سماج وادی) مراد آباد نگر

(18)ضیاء الرحمٰن

(سماج وادی)

کندرکی

(19)محمد فہیم عرفان

(سماج وادی) بلاری
(20)اقبال محمود (سماج وادی) سمنبھل
(21)نصیر احمد خان (سماج وادی) چمراہوا
(22)غلام محمد (راشٹریہ لوک دل) سیوالکھاس
(23)شاہد منظور (سماج وادی) کھیتور
(24) رفیق انصاری (سماج وادی) میرٹھ

(25)شاہزیل اسلام انصاری

(سماج وادی) بھوجیپورا
(26)حاجی عرفان سولنکی ( سماج وادی) شیشا مئو
(27) محمد حسن رومی (سماج وادی) کانپور کینٹ
(28)فرید محفوظ قدوائی (سماج وادی) رام نگر
(29)نفیس احمد (سماج وادی) گوپال پور
(30) ضیاء الدین رضوی ( سماج وادی) سکندر پور
(31)محمد ارشد خان (سماج وادی) جونپور
(32) عطاالراحمان (سماج وادی) بہری
(33)یاسر خان (سماج وادی) پہرائچ
(34)زاہد (سماج وادی) بھدوہی
(35)حکیم لال بند (سماج وادی) ہنڈیا
(36)ارمان خان (سماج وادی) لکھنؤ ویسٹ
Last Updated :Mar 16, 2022, 6:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.