ETV Bharat / bharat

Venkaiah Naidu on New Year: نائب صدرجمہوریہ نے نئے سال کی نیک خواہشات دیں

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 4:38 AM IST

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو Voice President M Venkaiah Naidu نے اہل وطن کو نئے سال کی نیک خواہشات Happy New Year to The Countrymen دیتے ہوئے ان کی سلامتی، اچھی صحت اور خوشحالی کی خواہش کی ہے۔

نائب صدرجمہوریہ نے نئے سال کی نیک خواہشات دیں
نائب صدرجمہوریہ نے نئے سال کی نیک خواہشات دیں

ایم وینکیا نائیڈو نے نئے سال کے موقع پر جمعہ کو جاری ایک پیغام A New Year's message Issued on Friday میں کہاکہ اس موقع پر اہل وطن کو مزید مہربان، ہمدرد اور خیال رکھنے والا بننے کا عہد کرنا More kind, compassionate and Caring چاہئے۔
نائیڈو نے کہاکہ میں ملک کے تمام شہریوں کو نئے سال 2022 کی آمد پر دلی مبارکباد اور نیک خواہشات دیتا ہوں۔ انہوں نے کہاکہ نیا سال نئی پہل کرنے کا وقت ہوتا ہے۔ یہ زندگی میں نئے ہدف مقرر کرنے اور نئے عزم کرنے کا وقت ہے۔ ہمیں اس نئے سال کے موقع پر مزید رحم دل، ہمدرد اور غور و فکر کرنے والا انسان بننے کا عہد کرنا چاہئے۔
نائب صدر نے کہاکہ اس خوشی کے موقع پر آئیے ہم خود کو اجتماعی طورپر ایک پرامن، خوشحال اور خوشگوار معاشرہ کی تعمیر کے لئے وقف کرنے کا عہد لیں۔ میں خواہش کرتا ہوں کہ نیا سال ہماری زندگی میں امن، اچھی صحت اور خوشحالی لیکر آئے۔

یہ بھی پڑھیں:Happy New Year 2022:سال نو، امید کی نئی کرن


یوا ین آئی

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.