ETV Bharat / bharat

Kargil Vijay Diwas 2022: کرگل وجے دیوس کے موقع پر مودی سمیت مختلف رہنماؤں نے عوام کو مبارکباد دی

author img

By

Published : Jul 26, 2022, 10:16 AM IST

Kargil Vijay Diwas 2022
کرگل وجے دیوس کے موقع پر مودی سمیت مختلف رہنماؤں نے عوام کو مبارکباد دیا

کرگل وجے دیوس کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی PM Modi On Kargil Vijay Diwas نے منگل کو کہا کہ کارگل وجے دیوس 'فخر اور شان کی علامت' ہے۔ پی ایم مودی نے جوانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس موقع پر ملک کے ان تمام بہادر بیٹوں کو میرا سلام جنہوں نے مادر وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ جے ہند۔

ہر سال 26 جولائی کو کرگل وجے دیوس دن منایا جاتا ہے، سنہ 1999 میں کارگل جنگ میں بھارت نے پاکستان پر فتح حاصل کی تھی۔ کارگل وجے دیوس بھارتی تاریخ کا ایک اہم دن ہے۔ کارگل وجے دیوس ملک بھر میں ان بھارتی ہیروز کو یاد کرنے کے لئے منایا جاتا ہے جنہوں نے ملک کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ Kargil Vijay Diwas 2022

کرگل وجے دیوس کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی PM Modi On Kargil Vijay Diwas نے منگل کو کہا کہ کارگل وجے دیوس 'فخر اور شان کی علامت' ہے۔ پی ایم مودی نے جوانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس موقع پر ملک کے ان تمام بہادر بیٹوں کو میرا سلام جنہوں نے مادر وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ جے ہند۔

  • कारगिल विजय दिवस मां भारती की आन-बान और शान का प्रतीक है। इस अवसर पर मातृभूमि की रक्षा में पराक्रम की पराकाष्ठा करने वाले देश के सभी साहसी सपूतों को मेरा शत-शत नमन। जय हिंद! pic.twitter.com/wIHyTrNPMU

    — Narendra Modi (@narendramodi) July 26, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اس موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ Amit Shah On Kargil Vijay Diwas نے کہا کہ کارگل وجے دیوس بھارتی مسلح افواج کی بے مثال ہمت اور بہادری کی علامت ہے۔ آج کا دن فخر کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے سپاہیوں کی بہادری کو یاد کرنے کا دن ہے۔

  • कारगिल विजय दिवस भारतीय सशस्त्र बलों के अदम्य साहस और शौर्य का प्रतीक है। आज का दिन गौरवान्वित होने के साथ ही हमारे जवानों की वीरता का स्मरण कर उसका सम्मान करने का भी दिन है।

    अपनी बहादुरी से कारगिल से दुश्मनों को खदेड़कर पुन: तिरंगा लहराने वाले जवानों को हृदय से नमन करता हूँ। pic.twitter.com/ewmcYBwGPw

    — Amit Shah (@AmitShah) July 26, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وہیں کانگریس رہنما راہل گاندھی Congress Leader Rahul Gandhi On Kargil Vijay Diwas نے جوانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بہادر سپاہیوں نے اپنی بے مثال ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کارگل جنگ میں ہندوستان کی فتح کا پرچم بلند کیا۔ فوج نے اپنی بہادری سے ترنگے پر آنچ آنے نہیں دیا۔ ملک کے لیے جان دینے والے ہر بہادر سپاہیوں کو خراج عقیدت۔

  • अपने अदम्य साहस का परिचय देते हुए, हमारे जांबाज़ जवानों ने कारगिल युद्ध में हिंदुस्तान की जीत का परचम लहराया था। सेना ने अपने शौर्य और वीरता से तिरंगे पर कभी आंच नहीं आने दी।

    देश के लिए अपने प्राणों की आहुति देने वाले प्रत्येक सेनानी को श्रद्धांजलि। pic.twitter.com/qA6YWwbaSW

    — Rahul Gandhi (@RahulGandhi) July 26, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں: Kargil Vijay Diwas 2022: کرگل فتح کی داستان، کیسے بھارت کے سورماؤں نے پاک فوج کو ہرایا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.