ETV Bharat / bharat

Bhai Dooj 2022 مرمو نے ہم وطنوں کو بھائی دوج کی مبارکباد دی

author img

By

Published : Oct 26, 2022, 10:15 AM IST

Updated : Oct 26, 2022, 10:24 AM IST

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ہم وطنوں کو بھائی دوج کی مبارکباد دی۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ 'بھائیوں اور بہنوں کے درمیان پیار اور اعتماد کی علامت بھائی دوج کے موقع پر تمام ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔' Murmu wishes countrymen Bhai Dooj

مرمو نے ہم وطنوں کو بھائی دوج کی مبارکباد دی
مرمو نے ہم وطنوں کو بھائی دوج کی مبارکباد دی

نئی دہلی: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج بھائیوں اور بہنوں کے درمیان پیار اور اعتماد کے تہوار بھائی دوج کی تمام ہم وطنوں کو مبارکباد دی۔ صدر مرمو نے ٹویٹر پر لکھا، "بھائیوں اور بہنوں کے درمیان پیار اور اعتماد کی علامت بھائی دوج کے موقع پر تمام ہم وطنوں کو میری پرتپاک مبارکباد۔' Murmu wishes countrymen Bhai Dooj

  • भाई-बहन के बीच स्नेह और विश्वास के प्रतीक, भाई-दूज पर सभी देशवासियों को मेरी हार्दिक शुभकामनाएं।

    आइए इस पावन अवसर पर, सभी महिलाओं के प्रति सम्मान और उनकी सुरक्षा को सुनिश्चित करने के संकल्प को और मजबूत करें।

    मेरी कामना है कि यह त्योहार परस्पर भाईचारे की भावना को बढ़ाए।

    — President of India (@rashtrapatibhvn) October 26, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اس پرمسرت موقع پر آئیے ہم تمام خواتین کے لیے عزت اور تحفظ کو یقینی بنانے کے اپنے عزم کو مضبوط کریں۔ میری خواہش ہے کہ یہ تہوار باہمی بھائی چارے کے جذبے کو بڑھائے۔

یہ بھی پڑھیں: Gujarati New Year مودی اور شاہ نے گجراتی نئے سال کی مبارکباد دی

یواین آئی

Last Updated :Oct 26, 2022, 10:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.