ETV Bharat / bharat

Arms Recovered in Bandipora بانڈی پورہ میں سات اے کے 47 رائفل برآمد

author img

By

Published : Sep 30, 2022, 6:13 PM IST

Updated : Sep 30, 2022, 9:55 PM IST

بانڈی پورہ میں سات اے کے 47 رائفل برآمد
بانڈی پورہ میں سات اے کے 47 رائفل برآمد

جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ میں سات اے کے 47 رائفل اور 13 گرینیڈ سمیت دیگر دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔ Recover Arms and Ammunition in Bandipora

بانڈی پورہ: جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ میں سات اے کے 47 رائفل اور 13 گرینیڈ سمیت گولا باردو برآمد کیا گیا ہے۔ سرحدی علاقہ گریز میں بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہونے کی خبر ہے۔ بانڈی پورہ پولیس اور فوج نے 7 اے کے 47 رائفلیں 21 پستول 1190 اے کے 47 راونڈ ، 132 پستول کے راؤنڈ، 13 گرینیڈ اور اس کے علاوہ دیگر اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد کیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ اسلحہ گریز کے نوشیرہ نارڈ سیکٹر سے بر آمد کیا گیا ہے۔

  • Bandipora Police and Army recovered huge #arms & ammunition including 7 AK-47 rifles, 2 Pistols, 21 AK Magazines, 1190 rounds, 132 pistol rounds, 13 grenades & other #incriminating materials in Nowshehra Nard, Gurez area of #Bandipora. Case registered.@JmuKmrPolice

    — Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) September 30, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
بانڈی پورہ میں سات اے کے 47 رائفل برآمد
بانڈی پورہ میں سات اے کے 47 رائفل برآمد
بانڈی پورہ میں سات اے کے 47 رائفل برآمد
بانڈی پورہ میں سات اے کے 47 رائفل برآمد
Last Updated :Sep 30, 2022, 9:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.