ETV Bharat / bharat

Netherlands Eliminated South Africa نیدرلینڈز نے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کر دیا

author img

By

Published : Nov 6, 2022, 12:33 PM IST

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں الٹ پھیر کرتے ہوئے نیدرلینڈز نے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔ Netherlands stun South Africa by 13 runs in Adelaide

Netherlands Eliminated South Africa from T20 World Cup
Netherlands Eliminated South Africa from T20 World Cup

ایڈیلیڈ: کولن ایکرمین (41 ناٹ آؤٹ) اور برینڈن گلوور (9/3) کی شاندار گیند بازی سے نیدرلینڈز نے اتوار کو سپر-12 ٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے میچ میں جنوبی افریقہ کو 13 رنز سے شکست دے کر ایک بڑا اپ سیٹ کردیا۔ T20 World Cup 2022 گروپ۔2 کے میچ میں نیدرلینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو 159 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 145 رنز ہی بنا سکی۔ Netherlands Eliminated South Africa from T20 World Cup

یہ بھی پڑھیں:

نیدرلینڈز نے جنوبی افریقہ کو پہلی بار کسی بھی فارمیٹ میں شکست دی ہے۔ اس شکست کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا جب کہ ہندوستان گروپ 2 سے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ Netherlands stun South Africa by 13 runs in Adelaide

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.