Uniform Civil Code: 'یکساں سیول کوڈ کا ایشو اٹھانا بے معنیٰ'

author img

By

Published : Nov 25, 2021, 4:28 PM IST

maulana salman nadvi on Uniform Civil Code  maulana salman nadvi react on Uniform Civil Code  maulana salman nadvi comment on Uniform Civil Code  etv bharat urdu news  مولانا سلمان ندوی کا یکساں سیول کوڈ پر ردعمل  مولانا سلمان ندوی کا یکساں سیول کوڈ پر بیان  مولانا سلمان ندوی کا یکساں سیول کوڈ پر اظہار خیال  مولانا سلمان ندوی کا یکساں سیول کوڈ پر اظہار رائے  مولانا سلمان ندوی کا یکساں سیول کوڈ پر سوال  Uniform Civil Code news

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ایک جلسہ میں شرکت کرنے کے بعد ای ٹی وی بھارت کے سوال پر مولانا سلمان ندوی (Maulana Salman Nadvi) نے کہا کہ بورڈ کے ایجنڈے میں یکساں سیول کوڈ کا مسئلہ بالکل نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ جب حکومت اس پر کچھ کر ہی نہیں رہی ہے اور اس مسئلے پر کوئی بھی نہیں بول رہا ہے، تو اس پر بات کرنا بے معنی ہے۔

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (All India Muslim Personal Law Board) کے ذریعہ گزشتہ روز یکساں سیول کوڈ پر پاس کی گئی تجاویز سے عالم دین مولانا سلمان ندوی نے اختلاف کرتے ہوئے یکساں سیول کوڈ کی بات کو بے معنی قرار دیا۔

مولانا سلمان ندوی نے یکساں سیول کوڈ کی بات اٹھانا کو بمعی قرار دیا

ان کا کہنا ہے کہ جب اس پر کوئی بات نہیں ہو رہی ہے تو یہ مسلہ اٹھانا ہی مناسب نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یکساں سیول کوڈ (Common Civil Code) صرف مسلمانوں کا ہی مسلہ نہیں ہے بلکہ دیگر تمام اقلیتوں بھی اس سے متاثر ہوں گے۔

مزید پڑھیں:۔ Common Civil Code: کامن سول کوڈ کی مخالفت میں مسلم پرسنل لا بورڈ کی قرارداد


ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ایک جلسہ میں شرکت کرنے کے بعد ای ٹی وی بھارت کے سوال پر مولانا سلمان ندوی نے کہا کہ بورڈ کے ایجنڈے میں یکساں سیول کوڈ کا مسئلہ بالکل نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ جب حکومت اس پر کچھ کر ہی نہیں رہی ہے اور اس مسئلے پر کوئی بھی نہیں بول رہا ہے، تو اس پر بات کرنا بے معنی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یکساں سیول کوڈ کا مسئلہ صرف مسلمانوں کا نہیں ہے، یہ سکھ، عیسائی اور تمام اقلیتوں کا مشترکہ مسئلہ ہے۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ ہمیں یہ مسئلہ نہیں اٹھانا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.