Guwahati Jio True 5G گوہاٹی میں جیو ٹرو 5جی لانچ ہوا

author img

By

Published : Jan 10, 2023, 8:13 PM IST

Etv Bharat

آسام حکومت نے گوہاٹی میں جیوٹرو 5 جی سروسز کا اففتاح کیا ہے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ یمنت بسوا سرما نے کہا کہ 'میں گوہاٹی میں جیوکی ٹرو 5 جی سروس شروع کرنے پر بے حد خوش ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ ٹرو 5 جی میں وہ طاقت ہے جس سے آسام کے مختلف جغرافیائی رقبہ میں ہیلتھ سروس ہر کسی کی پہنچ میں ہوگی۔Jio True 5G launched in Guwahati

نئی دہلی/گوہاٹی: آسام کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر ہیمنت بسوا سرما نے آج گوہاٹی میں جیوٹرو 5 جی سروسز کا آغاز کیا۔ گوہاٹی کے ساتھ ساتھ، ریلائنس جیو نے ماں کاماکھیا مندر کامپلیکس میں اپنی ٹرو5 جی وائی فائی سروسز کو بھی لانچ کیا اس کے علاوہ 4 ریاستوں کے 7 دیگر شہر بھی جیونیٹ ورک میں شامل ہو گئےجیوٹرو 5 جی نیٹ ورک کرناٹک کے تین شہروں ہبلی-دھارواڑ، منگلور اور بیلگام، کیرالہ میں چیرتلا، تلنگانہ کے وارنگل اور کریم نگر کے ساتھ مہاراشٹر کے سولاپور میں بھی جیوٹرو 5 جی نیٹ ورک شروع کیا گیا ۔Assam CM launches Jio True 5G services in Guwahati

10 جنوری سے، گوہاٹی سمیت 4 دیگر ریاستوں کرناٹک (ہبلی دھارواڑ، منگلور، بیلگام )کیرالہ (چیرتالہ)، تلنگانہ (وارنگل، 10کریم نگر) اور مہاراشٹرا (سولاپور) کے سات شہروں میں جیو صارفین کو جیو ویلکم آفر دیا جائے گا۔ اس آفر کے تحت، گاہک کو بغیر کسی اضافی لاگت کے 1 جی بی پی ایس پلس کی اسپیڈ پر ان لمیٹیڈ ڈیٹا ملے گا۔ ڈاکٹر سرما نے کہا، 'میں گوہاٹی میں جیوکی ٹرو 5 جی سروس شروع کرنے پر بے حد خوش ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ ٹرو 5 جی میں وہ طاقت ہے جس سے آسام کے مختلف جغرافیائی رقبہ میں ہیلتھ سروس ہر کسی کی پہنچ میں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: Reliance Jio True 5G In Rajasthan اشوک گہلوت نے راجستھان میں جیو کی ٹرو 5 جی خدمات کا افتتاح کیا

Jio 5G Services in Odisha اشونی ویشنو نے بھونیشور اور کٹک میں جیو ٹرو 5 جی خدمات کا افتتاح کیا

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.