ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے دو لاکھ 82 ہزار سے زائد نئے کیسز

author img

By

Published : Jan 19, 2022, 9:35 AM IST

Updated : Jan 19, 2022, 9:49 AM IST

India Coronavirus Update
India Coronavirus Update

ملک کی 27 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اومیکرون سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 8 ہزار 961 ہو گئی ہے۔ Omicron In India

بھارت میں کورونا کیسز میں آج پھر اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں دو لاکھ 82 ہزار 970 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ وہیں 441 افراد کی موت ہوئی ہے۔ New Corona cases in india

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے ایک لاکھ 88 ہزار 157 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ Total corona Recoveries in india

بھارت میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی کل تعداد 18 لاکھ 31 ہزار ہو گئی ہے۔ یہ معلومات منگل کو مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

وزارت صحت کے مطابق بھارت میں اومیکرون کے کیسز میں کل کے مقابلے میں 0.79 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Can't Force Individual To Vaccinate: سپریم کورٹ میں مرکز کا حلف نامہ، کووڈ ویکسین زبردستی نہیں لگائی جاسکتی

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ Indian Council of Medical Research کے مطابق گزشتہ روز بھارت میں 18 لاکھ 69 ہزار 642 سیمپل ٹیسٹ کیے گئے۔

اب تک بھارت میں کُل 70 کروڑ 74 لاکھ 21 ہزار 650 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

Last Updated :Jan 19, 2022, 9:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.