ETV Bharat / bharat

corona virus update: بھارت میں کورونا کے 43,393 نئے کیسز درج

author img

By

Published : Jul 9, 2021, 10:21 AM IST

India records 43,393 new corona cases
corona virus update: بھارت میں کورونا کے 43,393 نئے کیسز درج

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا کے 43,393 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مثبت کیسز کی مجموعی تعداد 3 کروڑ 7 لاکھ 52 ہزار 950 ہوگئی ہے جبکہ اسی عرصہ میں 911 اموات بھی ہوئی ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4,05,028 تک پہبنچ گئی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 43,393 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اور 44,459 مریض اس وبا کو شکست بھی دے چکے ہیں جبکہ اسی دوران 911 اموات بھی ریکارڈ کی گئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">


بھارت میں کورونا کے 43,393 نئے کیسز کے بعد مثبت کیسز کی مجموعی تعداد 3,07,52,950 ہوگئی ہے اور 911 نئی اموات کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4,05,939 ہوگئی ہے۔

وہیں دوسری جانب 44,459 مریض اس وبا کو شکست دے چکے ہیں جس کے بعد صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2,98,88,284 ہوگئی ہے۔ ملک میں فعال کیسز کی مجموعی تعداد 4,58,727 ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کی 40,23,173 ویکسینس لگائی گئی جس کے بعد ویکسینیشن کی کل تعداد 36,89,91,222 ہوگئی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال پر ایک نظر

کل کیسز: 3,07,52,950

کل صحتیاب افراد: 2,98,88,284

فعال کیسز: 4,58,727

اموات کی تعداد: 4,05,939

کل ویکسینیشن:36,89,91,222

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.