ETV Bharat / bharat

Russia Ukraine War: زخمی ہرجوت سنگھ کو آج بھارت لایا جارہا ہے

author img

By

Published : Mar 7, 2022, 12:56 PM IST

Updated : Mar 7, 2022, 1:02 PM IST

زخمی ہرجوت سنگھ کو آج بھارت لایا جارہا ہے
زخمی ہرجوت سنگھ کو آج بھارت لایا جارہا ہے

بھارتی ورلڈ فورم کے صدر پونیت سنگھ چندوک نے بتایا کہ زخمی ہرجوت سنگھ یوکرین کی سرحد عبور کرکے پولینڈ میں داخل ہوگئے ہیں۔ ان کے ساتھ بھارتی سفارت کار بھی موجود ہیں۔ زخمی حالت میں انہیں سرحد پر ریڈ کراس کی طرف سے ایمبولینس فراہم کی گئی ہے۔

یوکرین اور روس کی جنگ میں بھارتیوں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ وہاں آباد بھارتی شہری کسی نہ کسی طرح اپنی جان بچانے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔ اس دوران وہاں رہنے والے ایک بھارتی شہری ہرجوت سنگھ نے بھی مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے اپنی جان بچائی۔

بھارتی ورلڈ فورم کے صدر پونیت سنگھ چندوک نے بتایا کہ زخمی ہرجوت سنگھ یوکرین کی سرحد عبور کر کے پولینڈ میں داخل ہو گئے ہیں۔ ان کے ساتھ بھارتی سفارت کار بھی موجود ہیں۔ زخمی حالت میں انہیں سرحد پر ریڈ کراس کی طرف سے ایمبولینس فراہم کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: Modi to Speak Zelenskyy: یوکرینی صدر سے بات کریں گے وزیراعظم مودی، رپورٹس

واضح رہے کہ ہرجوت سنگھ کو یوکرین کے کیئو میں کئی گولیاں لگی تھیں، جب کہ مرکزی وزیر جنرل (ریٹائرڈ) وی کے سنگھ نے ٹویٹ کیا کہ کیئو میں زخمی ہونے والے بھارتی شہری ہرجوت سنگھ سمیت تقریباً 200 طلباء کو غازی آباد کے ہنڈن ایئربیس پر پہنچایا جارہا ہے۔

Last Updated :Mar 7, 2022, 1:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.