18 ویں دن بھی پٹرول اور ڈیزل میں کوئی تبدیلی نہیں

author img

By

Published : Sep 23, 2021, 1:08 PM IST

پٹرول

امریکی تیل کے ذخائر میں کمی اور قدرتی گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں،پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مانگ کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ گزشتہ روز امریکی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ 1.83 ڈالر اضافے کے ساتھ 76.19 ڈالر فی بیرل اور امریکی خام تیل 1.67 ڈالر اضافے کے ساتھ 72.23 ڈالر فی بیرل رہا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی مانگ میں تیزاضافے کے درمیان دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جمعرات کو مسلسل 18 ویں دن بھی مستحکم رہیں۔

5 ستمبر کو ان دونون ایندھنوں کی قیمتوں میں 15 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔ آج دہلی میں پٹرول 101.19 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 88.62 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔

امریکی تیل کے ذخائر میں کمی اور قدرتی گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں،پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مانگ کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ گزشتہ روز امریکی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ 1.83 ڈالر اضافے کے ساتھ 76.19 ڈالر فی بیرل اور امریکی خام تیل 1.67 ڈالر اضافے کے ساتھ 72.23 ڈالر فی بیرل رہا۔

مزید پڑھیں:

Oil Smuggling: جعلی پٹرول پمپ کا پردہ فاش


پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا یومیہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی بنیاد پر ہر روز صبح 6 بجے سے نئی قیمتوں کا اطلاق ہوتا ہے۔

شہر کا نام —— پٹرول (روپے/لیٹر) —— (ڈیزل روپے/لیٹر)

دہلی ————— 101.34 —————— 88.77۔

ممبئی -107.26 —————— 96.19۔

چنئی 98- 98.96 -—————- 93.26۔

کولکتہ ———— 101.62 —————— 91.71۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.