ETV Bharat / bharat

President Murmu Received Credentials پانچ ممالک کے سفارت کاروں نے صدر مرمو کو سفارتی اسناد پیش کئے

author img

By

Published : Oct 26, 2022, 6:50 PM IST

Etv Bharat
Etv Bharat

صدر دروپدی مرمو نے بدھ کو ایران سمیت پانچ ممالک کے نئے تعینات ہونے والے سفارت کاروں کی اسناد قبول کئے۔ ان سفارت کاروں میں یوگنڈا کے ہائی کمشنر جوائس کاکوراماٹسی کیکافونڈا، سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کے سفیر گویئن تھانہے، اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر ایراج الٰہی، سویڈن کے سفیر جان تھیسلیف اور بیلجیئم کے سفیر وائنڈرہیسیلٹ شامل ہیں۔President Murmu Received Credentials

نئی دہلی: صدر دروپدی مرمو نے بدھ کو ایران سمیت پانچ ممالک کے نئے تعینات ہونے والے سفارت کاروں کی اسناد قبول کئے۔ راشٹرپتی بھون کی ایک ریلیز کے مطابق یوگنڈا کے ہائی کمشنر، ویتنام، ایران، سویڈن اور بیلجیئم کے سفیروں نے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں محترمہ مرمو کو اپنی اسناد پیش کیں۔President Murmu Received Credentials

ان سفارت کاروں میں یوگنڈا کے ہائی کمشنر جوائس کاکوراماٹسی کیکافونڈا، سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کے سفیر گویئن تھانہے، اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر ایراج الٰہی، سویڈن کے سفیر جان تھیسلیف اور بیلجیئم کے سفیر وائنڈرہیسیلٹ شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Bhai Dooj 2022 مرمو نے ہم وطنوں کو بھائی دوج کی مبارکباد دی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.