ETV Bharat / bharat

Director Colleges Issues Order On Surya Namaskar:سوریہ نمسکار پروگرام میں آن لائن شرکت کا حکم

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 1:12 AM IST

سوریہ نمسکار پروگرام میں آن لائن شرکت کا حکم
سوریہ نمسکار پروگرام میں آن لائن شرکت کا حکم

ڈائر یکٹر کالجز ہائر ایجوکیشن کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں تعلیمی اداروں کے اعلیٰ حکام کو ہدایت دی گئی ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ لنک کے ذریعہ آن لائن شرکت کریں۔ Director Colleges Issues Order On Surya Namaskar

جموں و کشمیر میں ہائر ایجوکیشن شعبہ نے کالجوں و دیگر تعلیمی اداروں کے منتظمین کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہاکہ وہ مرکزی حکومت کی جانب سے 14جنوری کو منعقدہ سوریہ نمسکار پروگرام میں آن لائن شرکت کریں۔ Director Colleges Issues Order On Surya Namaskar

مزید پڑھیں:۔ Reaction Of J&K Politicians Over Surya Namskar Orders: 'سوریہ نمسکار کے لیے مسلم طلبہ کو مجبور کرنا مناسب نہیں ہے'

آزادی کے امرت مہا اتسو کے سلسلہ میں 14جنوری کو منعقد ہو نے والے سوریہ نمسکار تقریب میں شرکت کے سلسلہ میں ڈائر یکٹر کالجز ہائر ایجوکیشن کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں تعلیمی اداروں کے اعلیٰ حکام کو ہدایت دی گئی ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ لنک کے ذریعہ آن لائن شرکت کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.