ETV Bharat / bharat

سرینگر میں تحدیدات

author img

By

Published : Sep 11, 2019, 3:19 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 5:53 AM IST

جموں و کشمیر کے سرینگر میں محرم کے پیش نظر شہر کے 5 علاقوں میں سخت ترین بندیشیں عائد کی گئی تھیں جن میں بتدریج کمی لائی جارہی ہے۔

سرینگر میں ماہ محرم کے پیش نظر تحدیدات

جموں و کشمیر کے سرینگر میں محرم کے پیش نظر شہر کے 5 علاقوں میں سخت ترین بندیشیں عائد کی گئی تھیں جن میں بتدریج کمی لائی جارہی ہے۔

سرینگر میں ماہ محرم کے پیش نظر تحدیدات

تاہم سری نگر اور وادی بھر میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں کاروباری ادارے، دوکانات اور تعلیمی ادارے بدستور بند ہیں۔ موبائیل اور انٹر نیٹ خدمات پر بھی پابندی بدستور عائد ہے۔

پبلک ٹرانسپورٹ مکمل طور پر ٹھپ ہے لیکن نجی گاڑیوں کی آمد و رفت بہت ہی کم دیکھی جارہی ہے۔ شہر میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کی بھاری تعداد موجود ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated :Sep 30, 2019, 5:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.