ETV Bharat / bharat

بھوپال میں کیفی اعظمی کی شاعری پر سیمنیار

author img

By

Published : Jan 30, 2020, 10:04 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 12:09 PM IST

بھارتی کمیونسٹ پارٹی کے زیر اہتمام بھوپال میں کیفی اعظمی: فنون شخصیت کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا- سیمینار میں مدھیہ پردیش کے دانشوروں نے شرکت کی اور کیفی اعظمی کی شاعری کو سماج کے لیے مشعل راہ سے تعبیر کیا -

seminar on famous urdu poet in bhopal
بھوپال میں کیفی اعظمی کی شاعری پر سیمنیار

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھارتی کمیونسٹ پارٹی نے 2020 کو کیفی اعظمی کی صدی منانے کا فیصلہ کیا ہے- فیصلے کے تحت بھوپال کے سوراج بھون میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا-

بھوپال میں کیفی اعظمی کی شاعری پر سیمنیار

سیمینار میں ہندی اور اردو کے ادیبوں نے شرکت کی اور کیفی کی شاعری کو سماج کے لیے مشعل راہ سے تعبیر کیا-

دانشوروں کا ماننا ہے کی کیفی اعظمی کی شاعری کسی خاص وقت کے لیے نہیں بلکہ وہ ہر زمانہ کے لئے ہے اور ایک ایسے وقت میں جب بھارت میں شہریوں کے ساتھ حکومت کا جبر بڑھتا جارہا ہے تو کیفی کی شاعری خود بخود لوگ گنگنانے لگتے ہیں-

دانشوروں کو ماننا ہے کی کیفی اعظمی ترقی پسند تحریک سے وابستہ ضرور تھے لیکن ان کی شاعری میں انسانی دکھ درد جس طرح سے دکھائی دیتا ہے۔

وہ اس عہد کے دوسرے شعراء میں کم ہی ہے- کیفی بھارتی کمیونسٹ پارٹی سے وابستہ ضرور تھے لیکن اس نظریہ کے باوجود انہیں آفاقی شاعری کی ہے-

Intro:بھارتی کمیونسٹ پارٹی کے زیر اہتمام بھوپال میں کیفی اعظمی فنون شخصیت کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا- سیمینار میں مدھیہ پردیش کے دانشوروں نے شرکت کی اور کیفی اعظمی کی شاعری کو سماج کے لیے مشعل راہ سے تعبیر کیا -


Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھارتی کمیونسٹ پارٹی نے 2020 کو کیفی اعظمی کی کی صدی منانے کا فیصلہ کیا ہے- فیصلے کے تحت بھوپال کے سوراج بھون میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا- سیمینار میں ہندی اور اردو کے ادیبوں نے شرکت کی اور کیفی کی شاعری کو سماج کے لیے مشعل راہ سے تعبیر کیا - دانشوروں کا ماننا ہے کی کیفی اعظمی کی شاعری کسی خاص وقت کے لیے نہیں بلکہ ہر وقت کے لئے ہے اور ایک ایسے وقت میں جب ہندوستان میں شہریوں کے ساتھ حکومت کا جبر بڑھتا جارہا ہے تو کیفی کی شاعری خود بخود لوگ گنگنانے لگتے ہیں-
دانشوروں کو ماننا ہے کی کیفی اعظمی ترقی پسند تحریک سے وابستہ ضرور تھے لیکن ان کی شاعری میں انسانی دکھ درد جس طرح سے دکھائی دیتا ہے وہ اس عہد کے دوسرے شعراء میں کم ہی ہے- کیفی بھارتی کمیونسٹ پارٹی سے وابستہ ضرور تھے لیکن اس نظریہ کے باوجود انہیں آفاقی شاعری کی ہے-

بائٹ - کامریٹ شیلیندر سنگھ شیلی ..........سیکریٹری, بھارتی کمیونسٹ پارٹی
بائٹ- اقبال مسعود ............ ادیب


Conclusion:کیفی اعظمی پر سیمینار کا انعقاد-
Last Updated :Feb 28, 2020, 12:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.