ETV Bharat / bharat

BREAKING : کابل ایک اور دھماکے سے دہل گیا، دو ہلاک

author img

By

Published : Aug 29, 2021, 6:41 PM IST

Updated : Aug 29, 2021, 9:47 PM IST

another attack near kabul airport
کابل ایئرپورٹ کے پاس ایک اور دھماکہ

کابل میں آج ایک اور دھماکہ ہوا۔ کابل ایئرپورٹ پر انخلا کا عمل جاری تھا اسی دوران ایرپورٹ کے قریب ایک اور دھماکہ ہوا۔

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع ایئرپورٹ کے قریب آج دھماکہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس دھماکہ سے امریکی افواج کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ ایک اطلاع کے مطابق دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور دیگر 3 زخمی ہوگئے۔

کابل ایک اور دھماکے سے دہل گیا

قبلازیں امریکی صدر جو بائڈن نے مزید دھماکوں کا خدشتہ ظاہر کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

Kabul Blast: کابل دھماکہ، 12 امریکی فوجی سمیت 72 افراد ہلاک، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

واضح رہے کہ گذشتہ جمعرات کو کابل ایئرپورٹ کے باہر دو دھماکے ہوئے تھے۔ اس میں تقریبا 170 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس میں 13 امریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔

Last Updated :Aug 29, 2021, 9:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.