ETV Bharat / bharat

حیدرآباد: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنما سمیت امجداللہ خان نظر بند

author img

By

Published : Jan 24, 2021, 1:16 PM IST

مساجد شہید ہونے کے بعد مسلمانوں نے احتجاج کیا تھا، جس پر وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے اسمبلی میں دو ماہ میں مساجد کا سنیگ بنیاد رکھنے کا وعدہ کیا تھا لیکن ابھی تک وہ وعدہ پورا نہیں ہوپایا ہے۔

حیدرآباد: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنما سمیت امجداللہ خان نظر بند
حیدرآباد: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنما سمیت امجداللہ خان نظر بند

پانچ ماہ قبل ریاست تلنگانہ کی سکریٹریٹ میں نو تعمیر دو مساجد کو منہدم کردیا گیا تھا، جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے 24 جنوری کو نماز ظہر ادا کرنے کا اعلان کیا تھا- لیکن پولیس نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کو گھر میں ہی نظر بند کر دیا-

حیدرآباد: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنما سمیت امجداللہ خان نظر بند

مساجد شہید ہونے کے بعد مسلمانوں نے احتجاج کیا تھا، جس پر وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے اسمبلی میں دو ماہ میں مساجد کا سنیگ بنیاد رکھنے کا وعدہ کیا تھا لیکن ابھی تک وہ وعدہ پورا نہیں ہوپایا ہے۔

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ مشتاق ملک نے شہید کر دہ مساجد کی جگہ نماز ادا کرنے اجازت مانگی تھی لیکن حکومت کی جانب اجازت نہیں دی گئی- مشتاق ملک نے 24 جنوری کو نماز ادا کرنے کے اعلان کیا تھا، پولیس نے مجلس بچاؤ تحریک کے رہنما امجد اللہ خان کو گھر پر ہی نظر بند کر دیا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.