ETV Bharat / bharat

Exclusive Interview With Asim Waqar: ایم آئی ایم کے قومی ترجمان عاصم وقار کے ساتھ خصوصی گفتگو

author img

By

Published : Jan 29, 2022, 7:16 AM IST

Updated : Jan 29, 2022, 11:49 AM IST

عاصم وقار نے کہا کہ ان کی پارٹی دلتوں، مظلوموں اور مسلمانوں کی آواز کو مسلسل بلند کرتی رہی ہے۔ عاصم وقار نے کہا کہ لوگ ہم پر الزام لگاتے تھے کہ ہم مسلمانوں کے علاوہ کسی کی بات نہیں کرتے، لیکن ہمارے اس اتحاد نے ثابت کر دیا ہے کہ دلتوں اور او بی سی کی مجلس بات کرتی رہی ہے اور آج بھی کرتی ہے۔ aimim national spokesman on bjp in up elections

ایم آئی ایم کے قومی ترجمان عاصم وقار کے ساتھ خصوصی گفتگو
ایم آئی ایم کے قومی ترجمان عاصم وقار کے ساتھ خصوصی گفتگو

اترپردیش کے اسمبلی انتخابات میں اسدالدین اویسی کی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) بھی جوش و خروش کے ساتھ مصروف ہے ۔ اے آئی ایم آئی ایم پارٹی نے بابو سنگھ کشواہا اور ومن میشرم کے ساتھ اتحاد کرکے انتخابات میں امیدوار کھڑے کیے ہیں۔ ای ٹی وی بھارت نے یوپی اسمبلی انتخابات کے حوالے سے اے آئی ایم آئی ایم کے سینئر رہپنماء اور قومی ترجمان عاصم وقار کے ساتھ خصوصی بات چیت کی۔

aimim coalition with babu kishwaha

ایم آئی ایم کے قومی ترجمان عاصم وقار کے ساتھ خصوصی گفتگو

مزید پڑھیں:۔ AIMIM Released the Sixth List: ایم آئی ایم نے امیدواروں کی چھٹی فہرست جاری کی

عاصم وقار نے کہا کہ ان کی پارٹی دلتوں، مظلوموں اور مسلمانوں کی آواز کو مسلسل بلند کرتی رہی ہے۔ عاصم وقار نے کہا کہ لوگ ہم پر الزام لگاتے تھے کہ ہم مسلمانوں کے علاوہ کسی کی بات نہیں کرتے، لیکن ہمارے اس اتحاد نے ثابت کر دیا ہے کہ دلتوں اور او بی سی کی مجلس بات کرتی رہی ہے اور آج بھی کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے گزشتہ الیکشن کیشو پرساد موریہ کے چہرے پر لڑا تھا لیکن حکومت بننے کے بعد انہیں نائب وزیراعلی بنا دیا۔

aimim in up assembly elections 2022

Last Updated : Jan 29, 2022, 11:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.