EVM vs Ballot Paper: ای وی ایم سے چھیڑ چھاڑ کے امکانات بنام بیلٹ پیپر کی مانگ، کیا ہے سچ؟

By

Published : Jan 12, 2022, 10:33 AM IST

thumbnail

اس الزام کے تحت کہ ای وی ایم میں گھوٹالہ EVM Tampering ممکن ہے، سپریم کورٹ میں بی جے پی کے سینیئر رہنما لال کرشن اڈوانی، سبرامنیم سوامی اور بامسیف کے علاوہ متعدد پٹیشنز سپریم کورٹ Supreme Court میں زیر سماعت ہیں۔ ایسی ہی ایک اور پیٹیشن کو دہلی ہائی کورٹ Delhi Court نے خارج کردیا تھا جسے حال ہی میں سپریم کورٹ Supreme Court میں چیلنج کیا گیا، اس گراؤنڈ کے ساتھ کہ دنیا کے کئی ترقی یافتہ ممالک ای وی ایم کی ٹیکنالوجی EVM Technology پر بھروسہ نہیں کرتے ہیں اور دعویٰ کیا گیا کہ بیلٹ پیپرز کے ذریعے ووٹ ڈالنا کسی بھی ملک کے انتخابی عمل کے لیے زیادہ ریلائبل اور ٹرانسپیرینٹ طریقہ ہے۔۔۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.