ETV Bharat / state

Srinagar Smart City Project سرینگر سمارٹ سٹی پروجیٹک کا کام سست، تاجر پریشان

author img

By

Published : Nov 22, 2022, 6:06 PM IST

Updated : Nov 22, 2022, 8:05 PM IST

مرکزی حکومت نے سنہ 2017 میں جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر کو بھارت کے 100 ایسے شہروں کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا جنہیں سرکار نے اسمارٹ سٹی بنانے کا منصوبہ بنایا تھا۔Srinagar Smart City Project

srinagar-smart-city-project-work-in-full-swing-but-shopkeepers-worried-about-slow-pace-of-work
نگر سمارٹ سٹی پروجیٹکوں کا کام سست، دکاندار پریشان

سرینگر: کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر کو سماٹ سٹی بنانے کا منصوبہ شروع کیا گیا ہے جس سے شہر کی شانہ رفتہ بحال کیا جارہا ہے۔ اس پروجیکٹ کے تحت سرینگر کے مشہور مارکیٹ لال چوک اور پولو ویو کی مرمت کرکے ان کی تاریخی حیثیت بحال کی جارہی ہے۔سماٹ سٹی بنانے پر دکاندار امید کررہے ہیں کہ اس سے ان کی تجارت میں اضافہ ہوگا۔ Smart City Project Work in Srinagar

سرینگر سمارٹ سٹی پروجیٹک کا کام سست، تاجر پریشان

وہیں کچھ دکانداروں کے مطابق سمارٹ سٹی پر کام کی رفتار بہت سست ہے جس کی وجہ سے ان کی تجارت متاثر ہورہی ہے۔ Business Affected In Smart City Project

واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے سنہ 2017 میں جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر کو بھارت کے 100 ایسے شہروں کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا جنہیں سرکار نے اسمارٹ سٹی بنانے کا منصوبہ بنایا تھا۔Srinagar Smart City Project

مزید پڑھیں: Dilapidated Roads in Smart City Srinagar: سمارٹ سٹی کہلانے والے شہر سرینگر کی سڑکیں خستہ حال

Last Updated :Nov 22, 2022, 8:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.