ETV Bharat / state

Transfer of JKAS Officers: جموں و کشمیر میں چھ افسران کا تبادلہ

author img

By

Published : Feb 12, 2022, 7:51 AM IST

جمو ں و کشمیر انتظامیہ نے جمعے کے روز 6 آفیسرز کی تبدیلیوں اور تقرریوں کے احکامات صادر کیے۔ 6 JKAS Officers Transferred

جموں وکشمیر انتظامیہ نے 6 آفیسران کو تبدیل کیا
جموں وکشمیر انتظامیہ نے 6 آفیسران کو تبدیل کیا

جمو ں و کشمیر انتظامیہ نے جمعے کے روز 6 افسران کی تبدیلیوں اور تقرریوں کے احکامات صادر کیے۔Govt Orders Minor Reshuffle In Admin

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گلزار احمد بٹ بی ڈی او کھاگ بڈگام کو تبدیل کر کے کلکٹر لیک کنزرویشن مینجمنٹ اتھارٹی سری نگر تعینات کیا گیا۔ Govt Orders Minor Reshuffle In Admin

عفان بہادر سٹیٹ ٹیکسز آفیسر بارہ مولہ (سوپور) کو تبدیل کرکے سیکریٹری ایل سی ایم اے بنایا گیا۔ 6 JKAS Officers Transferred

مس منشیا ایڈ منسٹریٹیو آفیسر چیف کنزرویٹر فاریسٹ جموں کو تبدیل کر کے اسسٹنٹ کمشنر رونیو جموں میونسپل کارپوریشن بنایا گیا۔

وحیدر الرحمن ضلع سوشل ویلفیئر آفیسر رام بن کو تبدیل کرکے سب ڈویژنل مجسٹریٹ بسنت گڑھ بنایا گیا جبکہ وویک موڑ کو جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی۔ 6 JKAS Officers Transferred

وحید الرحمن کو سب راجسٹرار بسنت گڑھ کا اضافی چارج بھی دریا گیا ہے۔Transfer order in JK

یہ بھی پڑھیں: IAS Officers Transferred: جموں و کشمیر میں چار آئی اے ایس افسران کا تبادلہ

مدثر حسین فمدا ڈی او بانڈی پورہ کو تبدیل کر کے سیکریٹری سری نگر میونسپل کارپوریشن تعینات کیا گیا۔

ڈاکٹر پریا درشانی گوتم کو تبدیل کر کے بی ڈی او پھالن منڈل جموں کو تبدیل کرکے سیکریٹری جموں و کشمیر ہاوسنگ بورڈ بنایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.