ETV Bharat / state

Covid Surge in JK جموں وکشمیر میں مزید 4615 افراد مثبت

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 7:10 AM IST

جموں و کشمیر میں کورونا کا قہر جاری ہے ، سرینگر میں 889 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جبکہ جموں میں 826 کیسز مثبت آئے ہے۔ Active Cases of Covid in JK

جموں وکشمیر میں اتوار کے روز مزید 4615 افراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ 7 مریض فوت ہوئے ہیں۔Covid 19 In Jammu And Kashmir

سرکاری ترجمان نے بتایا کہ اتوار کے روز سری نگر ضلع میں 889 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی، بارہ مولہ میں 479، بڈگام میں 663، پلوامہ میں 69، کپواڑہ میں 613، اننت ناگ میں 244، بانڈی پورہ میں 21، گاندربل میں 46، کولگام میں 159اور شوپیاں میں 31افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے۔Active Cases of Covid 19 in JK

انہوں نے بتایا کہ جموں ضلع میں 826، اُدھم پورہ میں 151، راجوری میں 45، ڈوڈہ میں 133، کٹھوعہ میں 40، سانبہ میں 46، کشتواڑ میں 59، پونچھ میں 35، رام بن میں 48 اور ریاسی میں 18افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔Covid Surge in JK

یہ بھی پڑھیں : India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے دو لاکھ سے زائد نئے کیسز

علاوہ ازیں اتوار کے روز مزید 6557 افراد صحت یاب ہوئے جن میں سے 1585 صوبے جموں سے اور 4972 کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔Covid Recoveries in JK

جموں وکشمیر میں ابتک 387946 صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ یوٹی میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 40270 ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.