ETV Bharat / state

اپنی پارٹی کا کانکنی پالیسی کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Mar 28, 2021, 1:40 AM IST

احتجاجیوں کے ہاتھوں میں پلے کارڑس موجود تھے جن پر 'مزدور دشنمن پالیسی کو ختم کرو' کے نعرے درج تھے۔

Apni Party
اپنی پارٹی

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے ساتھ ساتھ کئی اضلاع میں اپنی پارٹی نے کانکنی پالیسی کے خلاف احتجاج کیا۔

اپنی پارٹی

ایس ضمن میں سرینگر کے مظافتی علاقہ پانتھ چوک میں اپنی کے معاون جنرل سیکٹری محمد اشرف میر کی قیادت میں ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ اس دوران محمد اشرف میر نے کہا کہ اس پالیسی سے نہ صرف یہاں کے مقامی مزدورں کا روزگار متاثر ہوا بلکہ تعمیراتی مٹیریل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کان کنی سے متعلق نئی پالیسی پر نظر ثانی کرے

احتجاج کے دوران احتجاجیوں کے ہاتھوں میں پلے کارڑس موجود تھے جن پر 'مزدور دشنمن پالیسی کو ختم کرو' کے نعرے درج تھے۔ اس دوران اشرف میر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس پالسی کو جلد سے جلد ختم نہیں کیا گیا تو ہم سڑکوں پر دھرنہ دیں گے جس کی ساری زمہ داری انتظامیہ پہ ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.