ETV Bharat / state

Blood Donation Camp in Shopian: شوپیاں میں خون عطیہ کیمپ

author img

By

Published : Jun 16, 2022, 5:57 PM IST

گورنمنٹ بائز ہائر سکنڈری اسکول شوپیاں میں منعقدہ خون عطیہ کیمپ میں طلبہ، پولیس اہلکاروں اور صحافیوں نے خون کا عطیہ پیش کیا۔ Shopian Blood Donation Camp

Blood Donation Camp in Shopian: شوپیاں میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد
Blood Donation Camp in Shopian: شوپیاں میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

شوپیاں: جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع شوپیاں میں محکمہ صحت کی جانب سے ایک غیر سرکاری تنظیم کے تعاون سے گورنمنٹ بائز ہائر سکنڈری اسکول شوپیاں میں عطیہ خون کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ عطیہ خون کیمپ میں 20 نوجوانوں نے خون کا عطیہ پیش کیا۔ 20 Pints donated during Blood Donation Camp in Shopian منتظمین کے مطابق کیمپ کے دوران خون کا عطیہ دینے والے افراد نے کووڈ 19 اور دیگر امراض کی اسکریننگ کے بعد عطیہ پیش کیا۔

شوپیاں میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

گورنمنٹ بائز ہائیر اسکینڈری اسکول شوپیاں میں منعقدہ عطیہ خون کیمپ میں طلبہ، پولیس اہلکاروں اور صحافیوں نے بھی شرکت کی اور اپنے خون کا عطیہ دیا۔ Blood Donation camp at Govt Hr Sec School Shopian عطیہ خون کیمپ میں ایس ایس پی شوپیاں تنوشری، ایڈشنل ایس پی شوپیاں افروز احمد، پرنسپل گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول عابد احمد سمیت پولیس و سیول انتظامیہ کے دیگر افسران نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:

Blood Donation Camp in Meerut: میرٹھ میں محکمہ صحت نے سماجی تنظیموں کے تعاون سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.