Jal Shakti Department Temporary Employees Protest: ریاسی میں محکمہ جل شکتی کےعارضی ملازمین کا احتجاج

author img

By

Published : Sep 12, 2022, 6:13 PM IST

ریاسی میں محکمہ جل شکتی کےعارضی ملازمین کا احتجاج

جل شکتی کے عارضی ملازمین نے نے انتظامیہ کو انتباہ دیا کہ ان کے مسئلے کو جلد از جلد حل کیا جائے ۔اگر سرکار ایسا نہیں کرتی ہے تو آنے والے وقت میں احتجاج بڑے پیمانے پر ہوگا۔ Jal Shakti Department Temporary Employees Protest

محکمہ جل شکتی کے عارضی ملازمین نے آج ضلع ریاسی میں تالی بجاؤ ابھیان شروع کیا۔ اور پی ایچ ای آفس سے ڈی سی آفس ریاسی تک ایک ریلی نکالی اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ انھیں مستقل کیا جائے پنڈینگ ویجز ریلیز کی جائے۔ Jal Shakti Department Temporary Employees Protest

ریاسی میں محکمہ جل شکتی کےعارضی ملازمین کا احتجاج

انہوں نے انتظامیہ کو انتباہ دیا کہ ان کے مسئلے کو جلد از جلد حل کیا جائے ۔اگر سرکار ایسا نہیں کرتی ہے تو آنے والے وقت میں احتجاج بڑے پیمانے پر ہوگا۔ Temporary employees of Jal Shakti Department

یہ بھی پڑھیں: Protested In Tral ترال میں لوگوں نے انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.