Drug Peddler Arrested in Handwara: منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

author img

By

Published : Jul 1, 2022, 6:58 PM IST

منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

شمالی کشمیر کے لنگیٹ، ہندوارہ میں پولیس نے ایک منشیات کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے 120گرام چرس برآمد کرنے کا دعویٰ Handwara Police Arrested Drug Peddlerکیا ہے۔

کپوارہ: جموں و کشمیر پولیس نے ضلع کے لنگیٹ، ہندوارہ میں ناکہ چیکنگ کے دوران مشکوک انداز میں گھوم رہے ایک شخص کو رکنے کا اشارہ کیا، پولیس کے مطابق اس نے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم، پولیس نے اسے دبوچ کر اسکی تلاشی لی۔ Police Arrested Drug Peddler in Langate Handwaraہندوارہ پولیس کے مطابق ’’منشیات فروش کی تحویل سے تقریب 120گرام چرس برآمد کرکے اسے حراست میں لے لیا گیا۔‘‘

گرفتار کیے گئے منشیات فروش کی شناخت شاہد احمد پرے ولد خلیل محمد پرے ساکنہ تلواری کے طور پر کی گئی ہے۔ Drug Peddler Arrested in Handwaraاس سلسلے میں پولیس نے ایک مقدمہ ایف آئی آر نمبر 188/2022 این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن ہندوارہ میں درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

جموں و کشمیر پولیس نے Kashmir Drug Menaceمنشیات کا قلع قمع کرنے میں پولیس کا تعاون دینے اور منشیات کے کاروبار سے متعلق انفارمیشن کو پولیس تک پہنچانے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.