ACB Raids MC Office In Langate لنگیٹ ایم سی چیئرمین کے آفس پر اے سی بی کی چھاپہ مار کاروائی

author img

By

Published : Nov 22, 2022, 9:46 PM IST

Etv Bharat

اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے میونسپل کمیٹی لنگیٹ کے چیئرمین کے دفتر پر چھاپہ مارا کارروئی انجام دی۔ACB Raids MC Chairman Office in Langate

کپواڑہ: تفصیلات کے مطابق اے سی بی نے منگل کی سہ پہر شاہنواز عبداللہ ایم سی چیئرمین لنگیٹ کے دفتر پر غیر قانونی کان کنی اور فنڈز کے غبن کے سلسلے میں چھاپہ مار کارروائی انجام دی ہے۔اے سی بی نے تلاشی کارروائی کے دوران آفس سے کچھ سرکاری دستاویزات ضبط کئے۔ACB Raids MC Chairman Office in Langate

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ پولیس نے ایم سی چیئرمین لنگیٹ شاہنواز عبداللہ کے خلاف لنگیٹ میں ایک سرکاری اسکول کے احاطے سے مٹی کی غیر قانونی کھدائی کرنے کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

مزید پڑھیں: Allegations Against President Of MC Anantnag اننت ناگ یو ایل بی صدر کے خلاف الزامات کی تحقیقات کا حکم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.