ETV Bharat / state

Stitching and Tailoring Course کشتواڑ سراواں میں سلائی سنٹر کیمپ اختتام پذیر

author img

By

Published : Feb 1, 2022, 7:18 AM IST

آرمی کی جانب سے سراواں ہائی اسکول کے نزدیک بے روزگار پڑھی لکھی لڑکیوں کے لیے سلائی سنٹرز کھولا گیا تھا۔ سراواں کے لوگوں نے کمانڈنگ آفیسر سے مزید سنٹرز کھولنے کی درخواست کی۔ Army conducts stitching & tailoring course for women

کشتواڑ سراواں میں سلائی سنٹر کیمپ اختتام پذیر
کشتواڑ سراواں میں سلائی سنٹر کیمپ اختتام پذیر

کشتواڑ کے بلاک ٹھاکرائی کے سراواں گاؤں میں انڈین آرمی کی طرف سے سلائی سنٹر کا کیمپ گزشتہ تین ماہ سے چلایا جا رہا تھا جو اختتام پذیر کیا گیا ۔ Closing Ceremony of Stitching and Tailoring course in Kishtwar

کشتواڑ سراواں میں سلائی سنٹر کیمپ اختتام پذیر

اس دوران مقامی لوگوں نے آرمی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 'ہم لوگ اب اپنی محنت اور کوشش سے روزگار کما رہے ہیں۔ آرمی نے انجول، کیشوان، پکالن، وٹواڑا، سراواں علاقے میں مشروم کا بیج مفت تقسیم کیا تھا آرمی کی مدد سے ہم نے گذشتہ چھ ماہ سے لاکھوں روپے کے مشروم کشتواڑ کے بازاروں اور آرمی کیمپوں میں فروخت کیا۔skill development initiative for women empowerment

کشتواڑ کے بلاک ٹھاکرائی کے سراواں گاؤں میں فوج کی جانب سے سلائی سنٹر اور مشروم کی کاشت سے متعلق ایک پروگرام منعقد کیا گیا .آرمی کی جانب سے سراواں ہائی اسکول کے نزدیک بے روزگار پڑھی لکھی لڑکیوں کے لیے سلائی سنٹرز کھولا گیا تھا۔ سراواں کے لوگوں نے کمانڈنگ آفیسر سے مزید سنٹرز کھولنے کی درخواست کی۔ Army conducts stitching & tailoring course for women

لوگوں نے بتایا کہ آرمی کی جانب سے سلائی سنٹر کھلنے سے لڑکیوں کو روزگار کمانے کا موقعہ ملا اور اس سنٹر سے لڑکیاں خود کے ساتھ ساتھ دوسری لڑکیوں کو بھی روزگار فراہم کرا رہی ہیں۔مقامی لوگوں نے آرمی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 'ہم لوگ اب اپنی محنت اور کوشش سے روزگار کما رہے ہیں۔Training Programme in Kishtwar

اس دوران سراواں کے سرپنچ شمس الدین نے کہا کہ انڈین آرمی علاقہ میں لوگوں کو مفت ادویات فراہم کراتے ہیں کاروبار کے لیے سلائی سنٹرز اور مشروم کی کھیتی باڑی کرواتے ہیں۔ جس سے علاقہ کے بے روزگار افراد خود محنت کرکے روزی روٹی کماسکتے ہے۔



کیمپ میں موجود سرپنچ نے لوگوں سے گزارش کی کہ وہ عسکریت پسندی کے خلاف علاقہ سرواں میں آرمی کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ، جس سے علاقہ میں امن بھائی چارہ کے ساتھ علاقہ ترقی کی جانب آگے بڑھےگا۔ Indian Army conducted various skills development courses


اس دوران آج 2ic 26 راشٹریہ رایلفز کی جانب سے سلائی سنٹر میں ٹریننگ کر رہے لڑکیوں کو سرٹیفیکیٹ اور انعامات سے نوازا گیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.