Jammu Technical Workshop پشو پالن میں بہتری کے لیے نیوزی لینڈ کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

author img

By

Published : Dec 3, 2022, 3:03 PM IST

۱

مٹن کی پیداوار میں اضافہ اور پشو پالن کی صنعت کو فروغ دینے کے حوالہ سے یو ٹی جموں و کشمیر اور نیوزی لینڈ کے مابین مفاہمت پر دستخط۔Atal Dulloo Inaugurated Technical Workshop in Jammu

جموں: جموں میں انتظامیہ کی جانب سے پشو پالن کے تکنیکی ورکشاپ کے موضوع پر ایک ورکشاپ / سیمنار کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں محکمہ زراعت کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری (اے سی ایس) اتل ڈلو، سکاسٹ جموں کے وائر چانسلر پروفیسر جے پی شرما سمیت مختلف محکمہ جات سے وابستہ افسران نے شرکت کی۔ اپنے خطاب میں اتل ڈلو نے کہا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ شعبہ پشو پالن میں بہتری اور کسانوں کی آمدن میں اضافہ کی غرض سے نیوزی لینڈ کے ساتھ ایم او یو سائن کرنے جا رہی ہے۔ JK Sheep and Goat Husbandry MOU with New Zealand

ڈلو نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے ماہرین کی مدد سے بھیڑ پالنے کے شعبہ میں جدید تکنیک متعارف کرائی جائے گی جس سے مٹن کی بنیادی سپلائی میں کافی اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آرٹیفیشل انسیمی نیشن وغیرہ جیسی تکنیک متعارف کرائی جائیں گی جس سے اس صنعت کو کافی فروغ ملے گا۔ انہوں نے اون کی پیداوار میں اضافہ کیے جانے پر بھی زور دیا۔ JK Admin MOU with New Zealand

مزید پڑھیں: جموں و کشمیر فائنانشل کمشنر ہیلتھ اٹل ڈلو سے خاص بات چیت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.