ETV Bharat / state

گورنر انتظامیہ کا جموں و کشمیر کے لیے نئے فیصلے

author img

By

Published : Oct 23, 2019, 11:29 PM IST

حکومت جموں و کشمیر نے بدھ کے روز بنیادی ترقیاتی منصبوں اور سرکاری عہدوں کی تشکیل کے حوالے سے متعدد فیصلے کیے۔

محکمہ اطلاعات و نشریات عامہ

محکمہ اطلاعات و نشریات عامہ نے ٹویٹر پر تفصیلات دی کہ 'جموں کشمیر میں سردی کا موسم شروع ہونے والا ہے اور اس سے بچنے کے لیے سرینگر اور جموں میں 100 ٹرانسفارمر اور بجلی کے نئے کھمبے لگائے جارہے ہیں، تاکہ عوام کو کسی طرح کے مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ڈی آئی پی آر نے ایک اور ٹویٹ میں کہا ، 'یکم جولائی سے تمام ملازمین کے گریانی الاؤنس (ڈی اے) میں پانچ فیصد اضافہ کیا جائے گا۔

ڈی آئی پی آر نے یہ بھی کہا کہ' لداخ میں ریزیڈنٹ کمشنر کا ایک عہدہ بھی تشکیل دیا گیا ہے، کشتواڑ، کپوارہ اور کرگل میں نئے جیل قائم کیے جائیں گے۔
پلوامہ میں پولٹری فارم کے لیے 1100 کنال اراضی کو منظوری دی گئی ہیں۔ سرینگر کے بمنہ علاقے میں ہائی کورٹ کے لیے نئی عمارت تعمیر کرنے کے لیے 250 کنال ارضی کی منطوری دی گئی ہے۔
خالی پنچایت نشتوں پر انتخابات کرانے کے لیے اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔
شمالی ضلع بانڈی پورہ کے گریز اور ضلع کشتواڑ کے ماروہ میں پولیس کے سب ڈویژن قائم کیے جائیں گے۔ محکمہ ریجسٹریشن کی منظوری، رجسٹرارز اور سب ڑجسٹرارز کے لیے نئے 89 اسامیاں پُر کرنے کی منظوری۔
ذہنی بیماروں کے لیے رامبن، ادھمپور میں سنٹرز قائیم کیے جائے گے۔

Intro:جموں میں سکھ مذہب کے بانی گوروناک دیو جی کا 550واں جنم دن مذہبی جوش خروش کے ساتھ منایا گیا

جموں کے سبھی گوردواروں میں گورپرب کے موقع پر تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے اور سب سے بڈی تقریب جموں کے بی بی چاندگر گوردوارہ میں منعقد ہوئی جس میں کافی  تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کر کے گورودواہ میں ماتھا ٹیکا اور ملک میں امن اور خوشحالی کےلئے دعائیں مانگیں اس موقع پر راگی جتھوں نے بجن کیرتن کرکے عقیدت مندوں کو محفوز کیا اور مقررین نے گورونانک دیو جی کی زندگی اور تعلیمات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ گورونانک دیو جی ایک عظیم سنت تھے اور ان کی تعلیمات آنے والی نسلوں کے لئے مشعل راہ ہے ۔

اس تقریب میں  سکھ مذہب سے وابسطہ لوگوں کے ساتھ ساتھ دیگر مذہب مانے والے لوگوں نے بھی شمولیت کی 

حسب روایات گوردوارا پربندھک کمیٹی کی طرف سے لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا تھا اور جو زائرین میں مفت میں تقسیم کیا گیا ۔

جموں میں سکھ مذہب کے بانی گوروناک دیو جی کا 550واں جنم دن مذہبی جوش خروش کے ساتھ منایا گیا

جموں کے سبھی گوردواروں میں گورپرب کے موقع پر تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے اور سب سے بڈی تقریب جموں کے بی بی چاندگر گوردوارہ میں منعقد ہوئی جس میں کافی  تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کر کے گورودواہ میں ماتھا ٹیکا اور ملک میں امن اور خوشحالی کےلئے دعائیں مانگیں اس موقع پر راگی جتھوں نے بجن کیرتن کرکے عقیدت مندوں کو محفوز کیا اور مقررین نے گورونانک دیو جی کی زندگی اور تعلیمات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ گورونانک دیو جی ایک عظیم سنت تھے اور ان کی تعلیمات آنے والی نسلوں کے لئے مشعل راہ ہے ۔

اس تقریب میں  سکھ مذہب سے وابسطہ لوگوں کے ساتھ ساتھ دیگر مذہب مانے والے لوگوں نے بھی شمولیت کی 

گوردوارا پربندھک کمیٹی کی طرف سے لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا تھا اور غر

byte of parbhandan committ dr gourmet sing ..

viusla and bytes sent via mail

Body:جموں میں سکھ مذہب کے بانی گوروناک دیو جی کا 550واں جنم دن مذہبی جوش خروش کے ساتھ منایا گیا

جموں کے سبھی گوردواروں میں گورپرب کے موقع پر تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے اور سب سے بڈی تقریب جموں کے بی بی چاندگر گوردوارہ میں منعقد ہوئی جس میں کافی  تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کر کے گورودواہ میں ماتھا ٹیکا اور ملک میں امن اور خوشحالی کےلئے دعائیں مانگیں اس موقع پر راگی جتھوں نے بجن کیرتن کرکے عقیدت مندوں کو محفوز کیا اور مقررین نے گورونانک دیو جی کی زندگی اور تعلیمات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ گورونانک دیو جی ایک عظیم سنت تھے اور ان کی تعلیمات آنے والی نسلوں کے لئے مشعل راہ ہے ۔

اس تقریب میں  سکھ مذہب سے وابسطہ لوگوں کے ساتھ ساتھ دیگر مذہب مانے والے لوگوں نے بھی شمولیت کی 

گوردوارا پربندھک کمیٹی کی طرف سے لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا تھا

Conclusion:please find the bytes and visuals from mal
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.