Accident In Ganderbal: گاندربل سڑک حادثہ میں ڈرائیور زخمی حالت میں گاڑی چھوڑ کر فرار

author img

By

Published : May 12, 2022, 4:31 PM IST

road-accident-in-ganderbal-driver-injured

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے سرچ علاقے میں ایک الٹو گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوا ہے اور وہ موقع واردات سے فرار ہوا ہے۔Accident In Ganderbal

گاندربل:وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے سرچ علاقے میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ حادثہ میں گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوا۔Accident In Ganderbal

گاندربل سڑک حادثہ میں ڈرائیور زخمی حالت میں گاڑی چھوڑ کر فرار

پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ ایک الٹو گاڑی زیر نمبر JK02AB 6278 سرینگر لداخ شاہراہ پر سرچ کے مقام پر فلوری کلچر کی دیوار سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں کار کا ڈرائیور زخمی ہوگیا اور وہ گاڑی وہیں چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کیا ہے اور گاڑی کو اپنی تحویل میں لے کر مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.