ETV Bharat / state

Lack of Staff at Hr. Sec School Doda: ہائر سیکنڈری اسکول ڈوڈہ میں تدریسی عملے کی شدید قلت، طلبا کا احتجاج

author img

By

Published : May 5, 2022, 6:07 PM IST

ڈوڈہ میں ہائر سیکنڈری اسکول پتنازی بنجواہ میں تدریسی عملے کی شدید قلت Lack Of Staff At Government Higher Secondary School کے خلاف طلبا نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ اسکول میں خالی آسامیوں کو جلد از جلد پُر کیا جائے۔

Lack of Staff at Hr. Sec School Doda: ہائر سیکنڈری اسکول ڈوڈہ میں تدریسی عملے کی شدید قلت، طلبا کا احتجاج
Lack of Staff at Hr. Sec School Doda: ہائر سیکنڈری اسکول ڈوڈہ میں تدریسی عملے کی شدید قلت، طلبا کا احتجاج

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ہائر سیکنڈری اسکول پتنازی بنجواہ میں تدریسی عملے کی شدید قلت کے خلاف طلبا نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کے دوران انہوں نے ایل جی انتظامیہ مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ دیہی علاقہ کے بچے بھی پڑھنا چاہتے ہیں، پڑھ لکھ کر کچھ بننا چاہتے ہیں لیکن ہمارے اسکولز میں آسامیوں کی بہت زیادہ کمی ہے۔ جس کی وجہ سے ہمارے خواب ادھورے رہتے ہیں۔Protest Against Lack Of Staff In Doda School

Lack of Staff at Hr. Sec School Doda: ہائر سیکنڈری اسکول ڈوڈہ میں تدریسی عملے کی شدید قلت، طلبا کا احتجاج

یہ بھی پڑھیں: Lack of Staff at Hr. Sec School Mandi: ہائر سیکنڈری اسکول منڈی میں تدریسی عملے کی شدید قلت

انہوں نے حکومت اور انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہماری گزارش ہے کہ اس دور درواز کے اسکولز میں اسٹاف کی کمی کو دور کیا جائے تاکہ ہم بھی اپنا مستقبل روشن کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ ہائر سیکنڈری اسکول ڈوڈہ میں تدریسی عملے کی شدید قلت کو دور کیا جائے تاکہ ہماری پڑھائی میں کسی بھی طرح کی رکاوٹ پیش نہ آئے۔Lack Of Staff In Doda School

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.