ETV Bharat / state

Police visits families of police martyrs جے کے پولیس کی پولیس شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات

author img

By

Published : Oct 19, 2022, 8:48 PM IST

جموں و کشمیر پولیس نے بڈگام میں پولیس شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔ Police visits families of police martyrs

جے کے پولیس کی پولیس شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات
جے کے پولیس کی پولیس شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس نے ضلع کے پولیس شہداء کے خاندانوں تک پہنچے اور ان کی قربانیوں کو یاد کیا۔ وہیں پولیس نے NOKs کا دورہ کیا۔ انِ پولیس شہداء کے NOKs سے بات چیت کے دوران ڈپٹی ایس پی (ڈی اے آر) اور دیگر افسران نے انہیں ان کی فلاح و بہبود کے لئے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ پولیس محکمہ ان کی ہر ممکن مدد کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔

پولیس افسران نے پولیس شہداء کے لواحقین کی ساتھ اپنی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومین کی روح کے ابدی سکون کے لیے دعا کی اور یقین دلایا کہ جموں و کشمیر پولیس پولیس شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ ہر موڈ پے کھڑے ہونگیں اور ہر ضروری مدد فراہم کی جائے گی۔ شہداء کے لواحقین نے ان کے تئیں ہمدردی کا مظاہرہ کرنے پر محکمہ پولیس کا شکریہ ادا کیا ۔ Police visits families of police martyrs in Budgam

یہ بھی پڑھیں : Martyr's Day Held in Budgam: یوم شہداء کے موقع پر بڈگام پولیس کی دو منٹ کی خاموشی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.