ETV Bharat / state

DC Budgam Takes Stock Of Snow Clearance: ڈی سی بڈگام نے چاڈورہ علاقوں میں برف صاف کرنے کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Jan 11, 2022, 11:03 AM IST

ڈی سی بڈگام نے مختلف علاقوں بشمول سورسیار، ڈاڈہ اومپورہ، سوگام اور دیگر دیہاتوں کا معائنہ کیا برف صاف کرنے اور ضروری خدمات کی بحالی کے کام کا موقع پر جائزہ لیا. دورے کے دوران مختلف عوامی وفود نے ڈی سی سے ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل اور مطالبات سے آگاہ کیا۔ Snow Clearance In Chadoora Areas

ڈی سی بڈگام  نے چاڈورہ علاقوں میں برف صاف کرنے کا جائزہ لیا
ڈی سی بڈگام نے چاڈورہ علاقوں میں برف صاف کرنے کا جائزہ لیا

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ڈی سی شہباز احمد مرزا نے برف صاف کرنے کے آپریشن کا جائزہ لینے کیلئے چاڈورہ علاقوں کا ایک وسیع دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ضروری خدمات کی بروقت بحالی پر زور دیا۔ DC Budgam Takes Stock Of Snow Clearance

ڈی سی بڈگام  نے چاڈورہ علاقوں میں برف صاف کرنے کا جائزہ لیا
ڈی سی بڈگام نے چاڈورہ علاقوں میں برف صاف کرنے کا جائزہ لیا
ڈی سی بڈگام نے مختلف علاقوں بشمول سورسیار، ڈاڈہ اومپورہ ، سوگام اور دیگر دیہاتوں کا معائنہ کیا برف صاف کرنے اور ضروری خدمات کی بحالی کے کام کا موقع پر جائزہ لیا. دورے کے دوران مختلف عوامی وفود نے ڈی سی سے ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل اور مطالبات سے آگاہ کیا۔ Snow Clearance In Chadoora Areas انہوں نے کہا کہ مین اور مشینری دونوں کام میں شدید طور پر مصروف رہے جس کی وجہ سے انہوں نے ضلع بھر میں برف صاف کرنے کا جو آپریشن تھا وہ تیزی سے مکمل کیا اور ساتھ ہی اس بات پر زور دیا کہ برف صاف کرنے کا کام جاری رہے گا اور تمام لنک روڈز اور گلیوں کو بھی متعلقہ ڈیپارٹمنٹ ترجیحی بنیادوں پر صاف کریں گے۔ Snow clearance operation In Chadoora Areasدورے کے دوران ڈی سی نے صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات کا بھی جائزہ لیا اور محکمے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو مریضوں کی بہتر نگہداشت فراہم کرنے پر زور دیا۔



ڈی ڈی بڈگام شہباز احمد مرزا کے ہمراہ ایس ڈی ایم چاڈورہ ،بی ایم او ناگم، ایگزنز پی ایچ ای اور آر اینڈ بی کے علاوہ مختلف محکموں کے متعلقہ آفیسران بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.