ETV Bharat / state

Amit Shahs Visit Baramulla وزیر داخلہ امت شاہ کا بارہمولہ دورہ بارہمولہ بڈگام ٹرین سروس آج بھی معطل

author img

By

Published : Oct 5, 2022, 1:15 PM IST

وزیر داخلہ امت شاہ کا تین روزہ جموں وکشمیر کا دورہ آج بھی جاری ہے۔ آج وہ بارہمولہ بھی جائیں گے۔ یہی وجہ ہے کہ بارہمولہ بڈگام ٹرین سروس آج بھی معطل رہی۔ Home Minister Amit Shah visits Budgam

Amit Shahs visit  Baramulla Budgam train service remained suspended today
Amit Shahs visit Baramulla Budgam train service remained suspended today

بڈگام، جموں وکشمیر: وزیر داخلہ امت شاہ کا تین روزہ جموں وکشمیر کا دورہ آج بھی جاری ہے۔ آج وہ بارہمولہ بھی جائیں گے۔ یہی وجہ ہے کہ بارہمولہ بڈگام ٹرین سروس آج بھی معطل رہی۔ حکام نے منگل کو کہا کہ بارہمولہ اور بڈگام سیکشن کے درمیان ٹرین سروس 5 اکتوبر کو مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے بارہمولہ میں عوامی ریلی سے خطاب کے پیش نظر معطل رہے گی۔ Amit Shahs visit Baramulla Budgam train service remained suspended today

امیت شاہ کا دورہ: بارہمولہ بڈگام ٹرین سروس آج بھی معطل رہی

یہ بھی پڑھیں:

ایک بیان کے مطابق بارہمولہ اور بڈگام سیکشن کے درمیان وی وی آئی پی بارہمولہ کے دورے کے سلسلے میں ٹرین سروس معطل رہے گی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ موجودہ سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر ٹرین سروس کو معطل کر دیا گیا ہے۔ Amit Shahs in Baramulla

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.