ETV Bharat / state

Hybrid Terrorist Arrested: بارہمولہ میں ایک ہائبرڈ عسکریت پسند گرفتار

author img

By

Published : Jun 21, 2022, 6:36 PM IST

Updated : Jun 21, 2022, 7:23 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق فوج ،سی آر پی ایف، اور جموں کشمیر پولیس نے ایک ہائبرڈ عسکریت پسند کو جہوہامہ علاقے میں ایک ناکے کے دوران گرفتار کیا اور یہ لشکر طیبہ تنظیم سے وابستہ ہے ۔Hybrid terrorist arrested

بارہمولہ میں ایک ہائیبرڈ عسکریت پسند گرفتار
بارہمولہ میں ایک ہائیبرڈ عسکریت پسند گرفتار

بارہمولہ :شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے جہوہامہ علاقے میں فوج ،سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس کی مشترکہ کاروائی کے دوران ایک ہائبرڈ عسکریت پسند گرفتار ۔پولیس ذرائع کے مطابق فوج ،سی آر پی ایف، اور جموں کشمیر پولیس نے اس عسکریت پسند کو جہوہامہ علاقے میں ایک ناکے کے دوران گرفتار کیا اور یہ لشکر طیبہ تنظیم سے وابستہ ہے ۔Hybrid terrorist arrested


پولیس کے مطابق اس عسکریت پسند کی پہچان شاہد احمد پرے کے طور پر ہوئی ہے اور یہ حاجن بانڈی پورہ سے تعلق رکھنے والا ہے اور اس کے قبضے سے کچھ اسلہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔اس سلسلے میں بارہمولہ پولیس چوکی میں ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گی ہے۔ Hybrid terrorist arrested

یہ بھی پڑھیں : Four Militants Killed in Twin Gunfight: جموں وکشمیر میں دو مسلح تصادم، چار عسکریت پسند ہلاک

Last Updated :Jun 21, 2022, 7:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.