ETV Bharat / city

Drone Spotted Near International Border: سانبہ ضلع میں مشتبہ ڈرون، سکیورٹی فورسز مستعد

author img

By

Published : Jul 17, 2022, 10:15 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ کے منگو چک گاؤں کے لوگوں نے پولیس کو علاقے میں ایک ڈرون کی دیکھے جانے کی اطلاع دی جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن کے لیے ڈرون تعینات کیا۔ Drone Spotted Near International Border In J&K's Samba

ڈرون
ڈرون

جموں و کشمیر: سانبہ ضلع کے منگو چک گاؤں میں دیر رات ایک مشتبہ ڈرون دیکھا گیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز مستعد ہوگئی اور ڈرون کا پتہ لگانے میں مصروف ہے۔ منگو چک گاؤں کے لوگوں نے پولیس کو علاقے میں ایک ڈرون کی دیکھے جانے کی اطلاع دی تھی، جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن کے لیے ڈرون تعینات کیا۔

  • Jammu & Kashmir | Security forces deploy a drone to conduct a search operation after villagers from Mangu Chak village of Samba informed police about spotting a drone in the area pic.twitter.com/iZl6ERlZIj

    — ANI (@ANI) July 17, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مزید پڑھیں:Army spots drone in Mendhar Poonch: پونچھ میں ایل او سی پر ڈرون کو دیکھتے ہی فائرنگ

جموں و کشمیر پولیس نے بتایا کہ 'کل دیر رات سانبہ کے منگو چک گاؤں کے لوگوں نے پولیس کو علاقے میں ایک ڈرون دیکھنے کی اطلاع دی جس کے بعد پولیس سرچ آپریشن کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.