Let.Gen.DP Pandey Visit Pulwama: لیفٹیننٹ جنرل دیویندر پرتاپ پانڈے کا دورہ پلوامہ

author img

By

Published : Jan 26, 2022, 4:08 PM IST

لیفٹیننٹ جنرل دیویندر پرتاپ پانڈے کا دورہ پلوامہ

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں فوج کے لیفٹیننٹ جنرل دیویندر پرتاپ پانڈے نے دورہ Let. Gen. DP Pandey Visit to Pulwama کیا، دورے کے دوران انہوں نے کئی عوامی وفود سے ملاقات کی۔ انہوں نے ضلع پلوامہ میں ٹریڈرز فیڈریشن پلوامہ کے علاوہ نوجوانوں سے بھی ملاقات کی اور وفود سے کئی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔

لیفٹیننٹ جنرل دیویندر پرتاپ پانڈے نے ضلع پلوامہ کے کئی عوامی وفود سے ملاقات DP. Pandey Met Several Public Delegations کی۔
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کا فوج کے لیفٹیننٹ جنرل دیویندر پرتاپ پانڈے نے دورہ کیا، دورے کے دوران انہوں نے کئی عوامی وفود سے ملاقات کی۔ انہوں نے ضلع پلوامہ میں ٹریڈرز فیڈریشن پلوامہ Traders Federation Pulwama کے علاوہ نوجوانوں سے بھی ملاقات کی اور وفود سے کئی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔

لیفٹیننٹ جنرل دیویندر پرتاپ پانڈے کا دورہ پلوامہ


انہوں نے منشیات اور عسکریت پسندانہ سرگرمیوں Drug and Militant Activities سے متعلق نوجوانوں کے ساتھ ساتھ ٹریڈرز فیڈریشن Traders Federation کے ساتھ بھی تبادلہ خیال کیا۔ اس دوران وفود نے لیفٹیننٹ جنرل کو ان کے درپیش مشکلات سے آگاہ کیا وہیں لیفٹیننٹ جنرل نے انہیں یقین دلایا کہ وہ اپنی طرف سے اس مشکلات کا ازالہ کرنے کی کوشش کریں گے۔

اس موقع پر لیفٹیننٹ جنرل دیویندر پرتاپ پانڈے نے کہا کہ ضلع پلوامہ میں ہی سب سے زیادہ نوجوان عسکریت پسندوں کی صفوں میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ رواں سال سے مقامی نوجوان کی عسکریت پسندوں کی صفوں میں شمولیت کم ہوگی۔

مزید پڑھیں: LG Sinha greets people on 73rd Republic Day: دو ہزار انیس کی تبدیلیوں سے نئی کہانی رقم ہوئی، منوج سنہا


انہوں نے کہا کہ پہلے شمالی کشمیر میں عسکریت پسند زیادہ سرگرم تھے اور مقامی لوگوں کی مدد سے ہم نے اسے کم کردیا ہے اور اب جنوبی کشمیر کے اضلاع میں مقامی عسکریت پسندوں میں کمی آئی ہے۔

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.