National Girl Child Day: کولگام میں نیشنل گرل چائلڈ ڈے پر تقریب

author img

By

Published : Jan 25, 2022, 9:30 AM IST

کولگام میں نیشنل گرل چائلڈ ڈے پر تقریب

ضلع انتظامیہ کولگام نے نیشنل گرل چائلڈ ڈے کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ National Girl Child Day celebrated in Kulgam

پورے ملک کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں بھی گزشتہ روز نیشنل گرل چائلڈ ڈے منایا گیا۔ National Girl Child Day celebrated in J&K

جموں و کشمیر کے ضلع انتظامیہ کولگام نے بھی نیشنل گرل چائلڈ ڈے منانے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا جس کا مقصد بیٹیوں کے حقوق کے بارے میں بیداری کو فروغ دینا تھا۔ Promoting awareness of daughters rights

کولگام میں نیشنل گرل چائلڈ ڈے پر تقریب

اس دن کا مقصد 'ایک روشن کل کے لیے لڑکیوں کو بااختیار بنانا' تھا۔ تقریب کا افتتاح آئی سی ڈی ایس کولگام نے کیا۔ جبکہ تقریب میں اے ڈی ڈی سی کولگام ریاض احمد صوفی بطور مہمان خصوصی موجود تھے۔ ICDS Kulgam on National Girl Child Day

اپنے خطاب میں اے ڈی ڈی سی کولگام نے بیٹیوں کی شرح اموات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: National Girl Child Day 2022: "نیشنل گرل چائلڈ ڈے" کے موقع پر سمپوزیم کا انعقاد

نیشنل گرل چائلڈ ڈے ہر سال 24 جنوری کو منایا جاتا ہے۔ پہلی بار اسے منانے کا آغاز 2008 میں ہوا تھا۔ اس دن خاندان کے لوگ اپنی بیٹیوں کے ساتھ وقت گزارتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.