Weekend Lockdown Impacts Street Vendors: ہفتہ وار لاک ڈاؤن سے ریڈی والوں کا روزگار متاثر

author img

By

Published : Jan 21, 2022, 11:09 PM IST

weekend-lockdown-impacts-bussiness-of-street-vedors-in-jammu

کورونا وائرس وبا کے قہر سے متاثر کاروباری طبقہ 2021 میں لاک ڈاؤن کے بعد دھیرے دھیرے حالات سے ابھرنے کی کوشش کر رہا تھے، لیکن اب جموں کشمیر میں آئے روز کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ Covid Surge in J&K کے بعد انتظامیہ نے ویک اینڈ لاک ڈاؤن نافذ کیا ہے جس کے سبب چھوڑے طبقے کے کارباری کے روزگار متاثر ہوا Weekend Lockdown Impacts Street vendors ہے۔

کورونا وائرس وبا کے قہر سے متاثر کاروباری طبقہ 2021 میں کورونا لاک ڈاؤن ختم کرنے کے بعد زندگی دھیرے دھیرے پر پٹری پر آنے لگی تھی،لیکن جموں کشمیر میں آئے روز کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ کے بعد انتظامیہ نے ویک اینڈ لاک ڈاؤن نافذWeekend Lockdown کیا ہے جس سے ڑیڈی والوں کے روزگار پر کافی اثر پڑا ہے۔

ہفتہ وار لاک ڈاؤن سے ریڈی والوں کا روزگار متاثر

جموں کے مختلف علاقوں میں ریڈی Street vendors in J&K پر کپڑے بھیجنے والے ہفتہ وار لاک ڈاؤن کے سبب روزگار بری طرح متاثر ہوا ہے۔ کپڑے بھیجنے والوں کا کہنا ہیں کہ کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے بعد اب خریداری میں کمی آنے لگی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان حالات میں پلیٹ فارم وینڈروں کا روزگار ختم ہو گیا ہے۔ ان کے مطابق کئی کاروباری تو قرض لیکر گھر کے اخراجات پورے بھی نہیں کر پا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Weekend Lockdown Enforced in Jammu Division: جموں صوبے میں ہفتہ وار کووڈ لاک ڈاؤن کا اطلاق



جموں کے مختلف عالاقوں پر ریڈیوں پر سردیوں کے موسم میں گرم کپڑے بھیجنے والے افراد کا کہنا ہے کہ پہلے ہی ملک کے اقتصادی حالات بہت بہتر ہے۔

ان کے مطابق کاربار نہ ہونے سے کاروباری افراد کا گھر چلانا بہت مشکل ہوا ہے۔ انہوں نے کہا انتظامیہ کی جانب سے ہفتہ وار لاک داؤن میں مزید توسیع سے ان کے کاربار میں مزید کمی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ پانچ روز میں ریڈی والے کیسے گھر اور بچوں کا خرچہ اٹھا سکتے ہیں انہوں نے انتطامیہ سے اپیل کی کہ ان کی مدد کہ جائے تاکہ انہیں مشکلاتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے اور ان کی روزی راٹی کچھ حد تک چل سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.