Fruit Industry Affected Due To Traffic Jam ٹریفک جام کے سبب میوہ صنعت پر گہرے منفی اثرات

author img

By

Published : Sep 25, 2022, 12:16 PM IST

ٹریفک جام کے سبب میوہ صنعت پر گہرے منفی اثرات

ترال علاقے میں بھی جہاں گزشتہ ایک دہائی سے میوہ صنعت کا دائرہ کافی بڑھ گیا ہے تاہم امسال قومی شاہراہ پر متواتر ٹریفک جام سے یہاں کے باغ مالکان پریشان ہو گے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سرکاری سطح پر اعلانات کے باوجود ٹریفک جام کا مسئلہ روز بہ روز بڑھتا جا رہا ہے اور میوہ خراب ہو رہا ہے۔ Fruit Industry Affected Due To Traffic Jam

پلوامہ: اِن دنوں وادی کشمیر سے بیرونی ریاست اور بیرون ملک میوہ جات خصوصا سیب بھیجا جا رہا ہے۔ سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک جام نے میوہ صنعت سے وابسطہ لوگوں کے خواب کو چکنا چور کر دیا ہے، کیونکہ میوہ ٹرکوں کو ایک ایک ہفتے تک روکا جا رہا ہے اور میوہ منڈیوں تک پہنچتے پہنچتے سڑ جاتا ہے، جسکی وجہ سے باغ مالکان اب خون کے آنسو رو رہے ہیں۔Fruit Industry Affected Due To Traffic Jam

ٹریفک جام کے سبب میوہ صنعت پر گہرے منفی اثرات

مزید پڑھیں:۔ کشمیر : مسلسل بارش سے میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ

ترال علاقے میں بھی جہاں گزشتہ ایک دہائی سے میوہ صنعت کا دائرہ کافی بڑھ گیا ہے تاہم امسال قومی شاہراہ پر متواتر ٹریفک جام سے یہاں کے باغ مالکان پریشان ہو گے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سرکاری سطح پر اعلانات کے باوجود ٹریفک جام کا مسئلہ روز بہ روز بڑھتا جا رہا ہے اور میوہ خراب ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میوہ صنعت تو یہاں کے اقتصادیات کی شہ رگ ہے۔ اس لیے اس صنعت کو بچانے کے لیے حکومت کو آگے آنا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.