ETV Bharat / city

BJP Workers Meeting in Sopore: سوپور میں بی جے پی کارکنان کی میٹنگ

author img

By

Published : Mar 1, 2022, 11:18 AM IST

بی جے پی رہنما محمد مقبول وار نے بتایا کہ ہم نے ڈورہ سوپور میں اپنے کارکنان کے ہمراہ ایک میٹنگ کی۔ اس میٹنگ کے انعقاد کا مقصد مستقبل میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں حکمت عملی طے کی گئی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔Important Meeting of BJP Workers in Sopore

محمد مقبول وار
محمد مقبول وار

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے ڈورہ علاقے میں بی جے پی کے کارکنان کی ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔ اس میٹنگ میں پارٹی کے کئی سینئر رہنماؤں نے شرکت کی ۔
Important Meeting of BJP Workers in Sopore

محمد مقبول وار

بی جے کے رہنمامحمد مقبول وار نے بتایا کہ ہم نے ڈورہ سوپور میں اپنے کارکنان کے ہمراہ ایک میٹنگ کی۔ اس میٹنگ کے انعقاد کا مقصد مستقبل میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں حکمت عملی طے کرنا اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی جموں کشمیر میں ضرور حکومت تشکیل دی گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ دفعہ 370 اور 35 اے کی بات کر رہے ہیں وہ اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ کیونکہ حکومت نے اس کو ختم کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:اننت ناگ میں بی جے پی کی میٹنگ

انہوں نے مزید کہا کہ ہم آنے والے وقت میں وادی میں بے روزگاری دور کریں گے اور جو عارضی ملازمین ہے ان کی ملازمت مستقل کی جائیگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.