ETV Bharat / city

Clear Garbage Initiative in Hajin: حاجن کو کچرے سے پاک کرنے میونسپل کمیٹی کی پہل

author img

By

Published : Sep 21, 2022, 1:20 PM IST

ایم سی چیئرمین حاجی ارشاد احمد وانی نے رضاکاروں، تاجروں، طلباء پر زور دیا کہ وہ اس تقریب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں اپنا رول ادا کریں۔ Clear Garbage Initiative in Hajin

Etv Bharatحاجن کو کچرے سے پاک کرنے میونسپل کمیٹی کی پہل
Etv Bharatحاجن کو کچرے سے پاک کرنے میونسپل کمیٹی کی پہل

قومی پہل کے ایک حصے کے طور پر انڈین سوچھتا لیگ کے تحت میونسپل کمیٹی حاجن نے حاجن میں ایک سوچھتا ریلی کا انعقاد عمل میں لایا - Clear Garbage Initiative in Hajin

پروگرام میں میونسپل کمیٹی کے علاوہ میونسپل عملہ، کمیٹی کے چیئرمین ارشاد احمد وانی،ایگزیکٹو آفیسر فردوس احمد، ایس ایچ او حاجن، صدر ٹریڈرز فیڈریشن اور سول سوسائٹی کے اراکین نے شرکت کی - Municipal Committee Hajin

حاجن کو کچرے سے پاک کرنے میونسپل کمیٹی کی پہل

ریلی کو باضابطہ طور پر ایم سی چیئرمین حاجی ارشاد احمد وانی نے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا- ریلی ٹنڈ پورہ حاجن سے شروع ہو کر حاجن پُل پر اختتام پذیر ہوئی۔مقررین نے کہا کہ لیگ کا بنیادی مقصد مقامی لوگوں کو بالخصوص نوجوانوں کو شامل کرنا ہے تاکہ ’قصبہ کو کچرے اور کوڑے سے پاک بنایا جا سکے۔انہوں نے رضاکاروں، تاجروں، طلباء پر زور دیا کہ وہ اس تقریب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں اپنا رول ادا کریں۔

یہ بھی پڑھیں: Swatchta Campaign in Pulwama سوچھتا ہی سیوا مہم کے تحت پانپور میں ریلی کا اہتمام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.