ETV Bharat / briefs

جموں میں ویسٹ پاک ریفوجیز کا احتجاج

author img

By

Published : Jun 25, 2019, 7:04 PM IST

سرمائی راجدھانی جموں میں 1947 اور 1965 میں جموں آئے ہوئے مغربی پاکستانی مہاجرین نے پریس کلب میں اپنی مانگوں کو لیکر احتجاج کیا۔

جموں میں ویسٹ پاک ریفوجیز کا احتجاج

پاکستان ریفوجیز فرنٹ کے صدر یدویر سنگھ چپ نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’مرکزی سرکار نے انکے لئے کئی سال قبل ایک پیکج واگزار کیا لیکن آج تک اس کو عملایا نہیں جا رہا ہے۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ اعلیٰ سرکاری افسران ان سے رشوت طلب کرتے ہیں۔

علاوہ ازیں انکا کہنا تھا کہ کاغذات کے نام پر انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے۔

جموں میں ویسٹ پاک ریفوجیز کا احتجاج

انکا کہنا تھا کہ ہجرت کے بعد انکے پاس دستاویزار نہیں ہیں اور افسران کو چاہئے کہ وہ زمینی صورتحال کا جائزہ لیکر مہاجرین کی بستیوں میں جاکر از خود معائنہ اور معلومات کرکے مستحقین تک رقومات پہنچائیں۔

احتجاجیوں مستحقین تک رقومات پہنچانے کے لئے سرکار سے ایک بورڈ تشکیل دینے کی مانگ کی۔

Intro:جموں میں آج پاکستان ریفوجیز نے نے سرکار ک خلاف احتجاج کیا 
1947 اور 1965 سے اے ہوئے پاکستانی ریفوجیز نے سرکار کے خلاف آج جموں کے پریس کلب میں اپنی مانگوں کو لیکر زبردست احتجاج کیا۔

پاکستان ریفوجیز فرنٹ کے صدر یدویر سنگھ چپ نے کہا کہ اگرچہ مرکزی سرکار نے ہمارے لئے ایک پیکج واگزار کیا لیکن آج تک اس کو عملاہا نہیں جارہا ہیں انہوں مزید کہا کہ بڈے بڈے افسر ہمیں رشوت مانگتے ہیں جو کہ غلت بات ہیں اور ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کے لئے ایک بورڈ تشکیل دی جاے تاک حقدارو تک یہ رقومات پہنچے

Body:جموں میں آج پاکستان ریفوجیز نے نے سرکار ک خلاف احتجاج کیا 
1947 اور 1965 سے اے ہوئے پاکستانی ریفوجیز نے سرکار کے خلاف آج جموں کے پریس کلب میں اپنی مانگوں کو لیکر زبردست احتجاج کیا۔

پاکستان ریفوجیز فرنٹ کے صدر یدویر سنگھ چپ نے کہا کہ اگرچہ مرکزی سرکار نے ہمارے لئے ایک پیکج واگزار کیا لیکن آج تک اس کو عملاہا نہیں جارہا ہیں انہوں مزید کہا کہ بڈے بڈے افسر ہمیں رشوت مانگتے ہیں جو کہ غلت بات ہیں اور ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کے لئے ایک بورڈ تشکیل دی جاے تاک حقدارو تک یہ رقومات پہنچے

Conclusion:جموں میں آج پاکستان ریفوجیز نے نے سرکار ک خلاف احتجاج کیا 
1947 اور 1965 سے اے ہوئے پاکستانی ریفوجیز نے سرکار کے خلاف آج جموں کے پریس کلب میں اپنی مانگوں کو لیکر زبردست احتجاج کیا۔

پاکستان ریفوجیز فرنٹ کے صدر یدویر سنگھ چپ نے کہا کہ اگرچہ مرکزی سرکار نے ہمارے لئے ایک پیکج واگزار کیا لیکن آج تک اس کو عملاہا نہیں جارہا ہیں انہوں مزید کہا کہ بڈے بڈے افسر ہمیں رشوت مانگتے ہیں جو کہ غلت بات ہیں اور ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کے لئے ایک بورڈ تشکیل دی جاے تاک حقدارو تک یہ رقومات پہنچے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.