ETV Bharat / bharat

Landslides Lead to Closure of Jammu-Srinagar Highway: جموں۔سرینگر قومی شاہراہ دوبارہ بند، بحالی کا کام جاری

author img

By

Published : Jul 28, 2022, 7:23 AM IST

جموں۔سرینگر قومی شاہراہ دوبارہ بند، بحالی کا کام جاری
جموں۔سرینگر قومی شاہراہ دوبارہ بند، بحالی کا کام جاری

شاہراہ پر پتھر گرنے کے بعد سڑک کو بند کردیا گیا تھا تاہم انتظامیہ نے سڑک پر گرے پتھروں کو صاف کرنے کا کام شروع کیا اور بحالی کا کام مکمل ہونے کے بعد قومی شراہراہ کو دوبارہ ٹریفک کےلیے کھول دیا گیا تھا۔

جموں و کشمیر ٹریفک پولیس کے تازہ بیان کے مطابق جموں۔سرینگر قومی شاہراہ 44 کو ایک بار پھر بند کردیا گیا۔ Landslides Lead to Closure of Jammu-Srinagar Highway

اطلاعات کے مطابق رامبن کے پنتھیل اور میہد میں پتھر گرنے کے بعد ٹریفک کی آمد و رفت کو ایک بار پھر بند کردیا گیا۔

گذشتہ روز بھی صبح میں شاہراہ پر پتھر گرنے کے بعد سڑک کو بند کردیا گیا تھا تاہم انتظامیہ نے سڑک پر گرے پتھروں کو صاف کرنے کا کام شروع کیا اور بحالی کا کام مکمل ہونے کے بعد قومی شراہراہ کو دوبارہ ٹریفک کےلیے کھول دیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Sgr Jmu Highway Restored for Traffic: سرینگر - جموں قومی شاہراہ بحال

تازہ اطلاع کے مطابق رامبن میں جموں۔سرینگر شاہرا پر پتھر گرنے کے بعد ٹریفک کی آمد و رفت کو بند کردیا گیا جبکہ ا نتظامیہ کی جانب سے بحالی کا کام جاری ہے۔ جموں و کشمیر ٹریفک پولیس نے عوام کو بغیر کسی تصدیق کے سفر نہ کرنے کا بھی مشورہ دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.